fbpx

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

Dollars

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔

انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 16 پیسے کی کمی سے 153.45 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے گھٹ کر 153.90 روپے پر بند ہوئی۔