ڈاکٹر رشید زمان کا ایوب بھائی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Dr. Rashid Zaman

Dr. Rashid Zaman

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر رشید زمان کا ڈاکٹر حنیف اللہ خان کے ہمراہ سنیئر رہنماء سماجی شخصت ایوب بھائی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے اُ ن کی رہائش گاہ گلشن بونیر آمد اس ایوب بھائی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر PTIڈسٹرکٹ ملیر کے سیئر رہنماء جمال عبدالناصر ،طاہر شمسی ،طاہر جدون ،عمر علی اور دیگر بھی موجود تھے ڈاکٹر رشید زمان نے کہا کہ ماہ اس روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کا سب سے خوبصور ت نعمت ہے اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ ایوب بھائی کو صبر عطاء فرمائے والدہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر رشید زمان نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم اور کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک ایک کارکن آپ کے ساتھ ہے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو پنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔