ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی حاجی محمد خلیل اور راجہ بلال شبیر کو مشترکہ ” عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد

Umrah Greetings

Umrah Greetings

سرائے عالمگیر (خصوصی رپورٹ) دنیا میں جنت ” مکةالمکرمہ اور مدینہ منورہ ہے۔ خوش نصیب ہے وہ لوگ جو حج اور عمرہ جیسی پاکیزہ سعادت حاصل کرتے ہیں ایم اسماعیل پبلک سکول پوران پرنسپل و چیرمین ایم انعام الحق مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی سینئر صحافی حاجی محمد خلیل ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ،نوجوان صحافی محمد شکیل فاروق ٹاؤن اور سابق کونسلر راجہ بلال شبیر لہری آف پوران کو مشترکہ ” عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا اور کہا بے شک دلوں کا سکون اور اطمنان اللہ تعالیٰ اور نبی آخرالزماں ۖ کے زکر سے ہے۔