عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

Eid Moon

Eid Moon

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں منعقد ہوگا جو مرزی رویت ہلال میٹی ے ساتھ رابطے میں ہوگا۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت علمائے رام پرمشتمل مقامی رویت ہلال میٹی ا اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان میں منعقد ہوگا جس میں چاند ی شہادتوں ی بنیاد پرجمعرات13مئی و عیدالفطرہونے یا نہ ہونے ا اعلان یاجائے گا۔
زونل رویت ہلال میٹی ا اجلاس اوقاف ہال پشاورمیں منعقدہوگا جس میں زونل میٹی ے اران شری ہونگے جو شہادتیں موصول ہونے ی صورت میں مرزی رویت ہلال میٹی و مطلع ریں گے۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی میٹی ے رن مولاناحسین احمدمدنی کے مطابق ہماری میٹی چاند نظر آنے ی شہادتوں ی بنیاد پر اپنے طور پرفیصلہ رے گی، اگر ہمیں شہادتیں موصول ہوئیں تو ان ی شرعی پرھ ے بعد ہی وئی فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے ہا ہ اگر مرزی یا زونل رویت ہلال میٹیاں ہمارے ساتھ رابطہ رتی ہیں تو ہم ضرور ان ے ساتھ تعاون ریں گے۔