غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

Ghulam Farid Sabri

Ghulam Farid Sabri

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف قوال غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے۔ غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت حسین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس 11 برس کی عمر میں دی۔

غلام فرید صابری کو صوفیانہ کلام پڑھنے پر مکمل دسترس حاصل تھی، جداگانہ انداز میں قوالی گانے میں بعد ازاں ان کے چھوٹے بھائی مقبول صابری بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے۔