نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بچپن میں انہیں بھی بالکل ہندی نہیں آتی تھی۔
انہوں نے ہندی چائے بیچتے ہوئے سیکھ لی۔ نریندر مودی کا کہنا ہے میری مادری زبان ہندی نہیں گجراتی ہے۔

Copyright © 2005 Geo Urdu, All rights reserved. Powered by nasir.fr