اطلاع گمشدگی میری بندوق 222 گم ہو گی ہے جس کو ملے یا کسی کو پتہ چلے تو وہ مجھ سے رابط کرئے۔ ملک شفیح اعوان

Malik Shafiq Awan

Malik Shafiq Awan

گجرات : گاؤں بھگوال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات ڈاکخانہ بھگوال کا رہائشی ملک محمد شفیع اعوان کا اسلحہ لائسنس بندوق نمبر 222 کہیں گم یا چوری ہو گیا ہے جس کو اس کی اطلاع ہو یا جس شخص میری لائسنس یافتہ بندوق ملے وہ مجھ سے رابط کرئے (نوٹ) میں متعلقہ تھانہ کو بھی اخبار کے ذریعے بندوق گمشدگی کی اطلاع کرتا ہوں کہ اگر کسی نے میری لائسنس یافتہ بندوق کو جائز یا ناجائز استعمال کیا گیا تو میں اس کا زمہ دار نہیں ہوگا اور میں اس کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ھوں شکریہ(رابط فون نمبر 03004574983