ایران نے 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

Iran

Iran

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اطلاع دی ہے کہ جنیاتی تبدیلی ہونے والے کورونا وائرس کے حامل 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ایرانی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کمیٹی نے میٹویشن ہونے والے بعض ممالک سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کی روسے بوٹسوانا، برازیل، ایسواتینی، ہندوستان، اوسوتا، ملاوی، نیپال، جنوبی افریقہ، اوروگوائے ، زامبیا اور زمبابوے سے ایران آنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔