عراق جنگ پر انکوائری رپورٹ میں تاخیر پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی تنقید

British Parliament

British Parliament

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے ارکان پارلیمان نے اس بات پر شدید غم و غصے کے اظہار کیا ہے کہ 2003 ء کی عراق کی جنگ کے متعلق سرکاری رپورٹ عام انتخابات کے بعد شائع کی جائے گی۔

انکوائری کے چیئرمین سر جان شلکوٹ نے کہا تاخیر ہو سکتی ہے۔