صحافی نعیم بٹ کے بھائی جاوید بٹ مینجر سکائی و یزبس سروس راولپنڈی آف دھم قضائے الہی سے جہان فانی سے کوچ کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صحافی نعیم بٹ کے بھا ئی جاوید بٹ مینجر سکائی و یزبس سروس راولپنڈی آف دھم قضائے الہی سے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ لحد کر دیا گیا۔ ان کے نماز جنازہ مین علاقے بھر کی سیاسی سماجی صحافتی کاروباری تعلیمی اور زندگی کے دیگر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔

مرحوم کی نماز جنازہ ان کے مقامی قبرستان میں مولانا قاری عبدالمناف نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں چوہدری ضیاء محی الدین ،چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ،ڈاکٹر محمد عباس چوہدری ،چوہدری طارق بھدر،چوہدری راشد بھدر ، حاجی شبیر بھٹی ،امجد بٹ، سجاد اکبر ،حماد ہاشمی، الیاس ہاشمی، چوہدری عنایت ڈھل ،راجہ آفتاب،سلیمان امین ہاشمی،ملک افضل ،چوہدری طارق ٹرانسپورٹر سمیت دیگر سینکڑوں لوگ شامل تھے۔