کراچی (جیوڈیسک) ایدھی سینٹر کے ترجمان کاکہنا ہے کہ دو دریا سے ملنے والے بچے عبداللہ کی والدہ کی لاش مل گئی ۔
لاش گزشتہ روز دہلی کالونی کے مکان سے ملی اہل محلہ کے مطابق خاتون یہاں ایک مرد کے ہمراہ 15 سے 20 روز قبل منتقل ہوئی تھی ۔

Copyright © 2005 Geo Urdu, All rights reserved. Powered by nasir.fr