خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

House Roof Falling

House Roof Falling

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ماں، بیٹا اور ایک بیٹی جاں بحق ہوئے جب کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔