خیبر میڈیکل کالج میں ڈی این اے و دیگر ٹیسٹ کی فیس لاگو کرنے کی منظوری

Khyber Medical College

Khyber Medical College

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا سے سکھ نمائندہ کو ایوان بالا میں بھیجنے کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے 42سالہ سردار گردیپ سنگھ کو اقلیتی نشست پر ٹکٹ دیا ہے، ان کا خاندان قیام پاکستان کے بعد انڈیا سے شانگلہ میں آ کر آباد ہوا جو بعد میں مینگورہ منتقل ہوا۔

گردیپ سنگھ 1978 میں مینگورہ میں پیدا ہوئے، سردار گردیپ سنگھ کی بہن کی شادی تحریک انصاف کی سابقہ حکومت میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ سے ہوئی تھی۔