خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Eid-ul-Adha

Eid-ul-Adha

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا اور صوبائی حکومت نے 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔

صوبائی حکومت کے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عید کی تین روزہ تعطیلات 20 جولائی سے 22 جولائی تک ہوں گی جب کہ پیر 19 اور 23 جمعہ کو حاضری ہو گی۔