خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کیلئے آکسیجن کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

Hospitals Oxygen

Hospitals Oxygen

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ورونا مریضوں یلئے آکسیجن کے موثر استعمال یلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔

اس حوالے سے ڈائریٹر جنرل ہیلتھ سروسز، ڈائریٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز ایڈمی، ایم ٹی آئی اسپتالوں کے ڈائریٹرز، میڈیل ڈائریٹرز، ڈسٹرٹ ہیلتھ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ وارٹر اسپتالوں کے میڈیل سپرنٹنڈنٹس و مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔

گائیڈ لائنز کا مقصد تمام اسپتالوں میں مریضوں کے لیے آکسیجن کا موثر استعمال یقینی بنانا ہے۔ گائیڈ لائنز میں اسپتالوں و آکسیجن ی اسٹوریج اور تقسیم، ہائی فلو تھراپی ڈیوائسز، سانس کرنے کی بیماری کی اقسام، آکسیجن کی مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور کورونا کے مریضوں کو درکار آکسیجن کے بارے میں ضروری رہنمائی کی گئی ہے۔