خیبر پختونخوا، دریاں میں سیلاب کی اطلاع دینے والا ڈیجیٹل سسٹم نصب

Indus River

Indus River

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب ے نقصانات سے بچنے ے لیے صوبے ے بڑے دریاں اور نالوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میڑی سسٹم (فلڈ فاراسٹ) نظام نصب ر دیا ہے۔

پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) ڈائریکٹر جنرل شریف حسین کے مطابق پی ڈی ایم اور محکمہ انہار کے تعاون سے خیبر پختونخوا کے پانچ بڑے دریاں اور دو نالوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میڑی سسٹم نصب ر دیا گیا ہے۔ جس ا مقصد سیلاب اور بارش ی پیشگی اطلاع کے ساتھ ساتھ نہروں اور نالوں میں پانی ی بڑھتی ہوئی سطع پر نظر رھی جائے گی۔

سیکریٹری محکمہ بحالی و آبادکاری یوسف رحیم کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ ہماراویئر ہاس ممل فعال ہے۔ اس میں ضروری امدادی اشیا کا ذخیرہ موجود تاکہ سی بھی ناگہانی آفت ی صورت میں بروقت امداد پہنچائی جاسے۔ سیرٹری محکمہ بحالی و آبادکاری کاری نے پی ڈی ایم اے کے پرونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر ا دورہ بھی یا ۔ جو چوبیس گھنٹے فعال رہتا ہے اور ہنگامی حالات و آفات ی صورت میں صوبائی حومت، ضلعی انتظامیہ، متعلقہ صوبائی محموں اور سراری وغیر سراری اداروں ے درمیان بروقت اطلاعات ی فراہمی اور رابطوں کا موثر ذریعہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے سال 2021 ی مون سون بارشو ں ے نقصان سے بچنے اورسی بھی ناگہانی صورت حال سے بخو بی نمٹنے ے لیے پیشگی حمت عملی تیار ر رہی ہے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے صوبے ے 30 اضلاع ی ضلعی انتظامیہ و ان کی ضروریات کے مطابق امدادی سامان فراہم کر دیا ہے۔