وہ جان کر بھی پھر سے انجان بن گیا

Sad Girls

Sad Girls

اُبھروں میں تیرے ہونٹوں پہ لمس کی طرح
اُتروں میں تیری آنکھوں میں عکس کی طرح

بکھروں میں تیرے سینے پہ ریشم کی طرح
سمٹ جائوں تیری باہوں میں آنچل کی طرح

بس جائوں تیری سانسوں میں خوشبو کی طرح
لپٹوں میں تیرے پیروں سے پائل کی طرح

یہ خیال میرے دل کا ا ر ما ن بن گیا
وہ جان کر بھی پھر سے ا نجا ن بن گیا

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

مسز جمشید خاکوانی