مالدیپ میں فوجی اڈے کی تعمیر کا منصوبہ نہیں : چین

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے مالدیپ میں فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے۔

یہ بات اس اقدام کے بعد سامنے آئی ہے جس میں غیرملکیوں کو اراضی کی ملکیت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔