موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزمان کا مبینہ ساتھی بالا مستری بھی گرفتار

 Bala Mistri

Bala Mistri

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد اور شفقت کے تیسرے مبینہ ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق بالا مستری کو چیچہ وطنی میں کارروائی کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بالا مستری بھی مرکزی ملزم عابد کے ساتھ مختلف وارداتوں میں شریک رہا ہے، ملزم شفقت، عابد اور بالا مستری نے مل کر تقریباً 11 وارداتیں کیں۔

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد اور شفقت کے تیسرے مبینہ ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔