قومی گرلز باسکٹ بال چمپئن شپ کے لئے کراچی ٹیم کے کیمپ کا اعلان

KBBA DATED 11th MARCH-2020

KBBA DATED 11th MARCH-2020

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے قومی باسکٹ بال گرلز چمپئن شپ 2020ء کے لئے 3روزہ ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین ذاہد ملک نے 36کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا سلیکٹیڈ کھلاڑی 16مارچ بروز پیر کو کیمپ کمنانڈنٹ زعیمہ خاتون کو عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر رپورٹ کریں ۔کھلاڑیوں میں نازیہ جمال الدین ،سونیا یوسف ،انعم اعجاز ،اقراء نعیم ،رخسار شاہد ،صاحبہ کرنال بلوچ ،رابل عبدالسلام ،رمشا شاہد ،جویریا زاہد ،نور فاطمہ یوسرا شعیب ،دعا محمود ،روسیٹا ٹرنر ،کیمرون ٹرنر ،آمنہ رضا ،فجر فاطمہ ،راحمین فواد ،عیسیٰ بیلا کرسٹوفر ،انجولیا اوگانا ،ماہم ندیم ،فلک عرفان ،افراء ،رامین یحییٰ ،نوشین حارث ،سمیرا ،علینہن مرزا ،ذوحا عدنان ،عائشہ ظہیر ،ثانیہ حسین ، پلوشے ،سنبل ذہرہ سمرہ سہیل ،انسہ ،اقراء ظہیر ،اقراء فیروز اور مریم اقبال شامل ہیں ۔ان کھلاڑیوں سے فائنل ٹیم کا چنائو کیا جائیگا ۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر