نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز، پاک آرمی، ایئر فورس اور نیشنل بینک نے میچ جیت

Hockey

Hockey

سیالکوٹ (جیوڈیسک) نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم سیالکوٹ میں ہو گیا۔

افتتاحی روز پاک آرمی نے بلوچستان کی ٹیم کو سات صفر سے ہرایا۔ دوسرے میچ میں پنجاب کی ٹیم نے ائیرفورس کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ دن کے آخری میچ میں نیشنل بینک کی ٹیم نے پورٹ قاسم کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد ایک صفر سے فتح حاصٓل کی۔