واشنگٹن (جیوڈیسک) نیویارک کے علاقے بروکلین کے یہودی عبادت خانے میں ایک شخص پر دوران عبادت چاقو سے حملہ کر دیا گیا۔ چہرے پر زخم آئے‘ مبینہ ملزم کو مقابلے کے دوران پولیس نے گولی مار دی۔
ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے ترجمان ایڈم نوارو نے میڈیا کو بتایا حملے کی فوری وجوہ معلوم نہیں ہو سکیں۔