احمد امجد علی کو سی ای او زمین ڈاٹ کام ذیشان علی خان پاکستان پراپرٹی شو میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے کونسل جنرل برائے متحدہ عرب امارات احمد امجد علی کو سی ای او زمین ڈاٹ کام ذیشان علی خان پاکستان پراپرٹی شو میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پراپرٹی شو میں دبئی رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی کے سی ای او مروان بن غلیطہ کو زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پراپرٹی شو کا افتتاح دبئی رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی کے سی ای او مروان بن غلیطہ زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان کے ہمراہ کر رہے ہیں۔

Council General Pakistan - Dubai H.E. Ahmed Amjad Ali at Pakistan Property Show

Council General Pakistan – Dubai H.E. Ahmed Amjad Ali at Pakistan Property Show

Inauguration

Inauguration

Shield

Shield