پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت

Haji Raja Abdul Majeed

Haji Raja Abdul Majeed

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا انعام الحق مرزا) پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت۔ حضر ت پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی والئی دربار عالیہ موہڑہ شریف نے خصوصی خطاب کیا اور اجتماعی دعا فرمائی۔ تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران کی ممتاز شخصیات حاجی راجہ محمد ایوب خاں لہری مرحوم کے صاحبزادے اور حاجی راجہ عبدالحمید لہری قادری،حاجی راجہ بشیر احمد لہری،حاجی راجہ عبدالعزیز لہری،حاجی راجہ عبدالغفور لہری،راجہ شبیر حسین لہری رہنما مسلم لیگ (ن)کے بھائی اور راجہ وحید مجید لہری،راجہ نوید مجید لہری،راجہ عمر مجید لہری،راجہ ابوبکر مجید لہری کے والد محترم اور راجہ محمد افضل آدھی کے بہنوئی اور راجہ سہیل حمید لہری،راجہ بابر حمید لہری،راجہ شمس بشیر لہری،سابق یوتھ کونسلر راجہ بلال بشیر لہری،راجہ شہباز غفور لہری،راجہ یوسف عزیز لہری،راجہ فراز شبیر لہری کے تایا جان اور راجہ شاہد اقبال المال کے ماموں جان ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم کی محفل لہری ہائوس پوران میں منعقد ہوئی۔

ختم چہلم کی محفل میں حضر ت پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی والئی دربار عالیہ موہڑہ شریف،ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ،سابق ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان،سابق چیئرمین یوسی پوران راجہ ندیم نواز،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل منڈی بہائوالدین مرزا زبیر بیگ آف رسول،سابق وائس چیئرمین یوسی قصبہ چوہدری رفاقت علی قصبہ،سابق ناظم حاجی مرزا بشارت بیگ آف رسول،سابق ناظم مرزا اکرام بیگ رسول،ممتاز سماجی شخصیت حاجی راجہ ظفر اقبال چب پوران،پیر سید ضیاء اللہ شاہ مشہدی کنارہ شریف،سابق چیئرمین راجہ عامر شہزاد،سابق چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواصپور،رجہ نقاش سعید پراپرٹی ڈویلپمنٹ جہلم،سابق چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر سرائے عالمگیر حاجی راجہ حبیب اللہ ورینہ،سابق امیدوار چیئرمین یوسی کھوہار ملک بشارت حسین اعوان کھوہار،مولانا حافظ تنویر جلالی،مولانا طلعت فرید قاسمی مہے کلاں،سابق امیدوار چیئرمین راجہ عبدالمناف جلالیہ پوران،سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی پوران مرزا سلیمان بیگ چنگس،راجہ فضل مالک ذیلدار،راجہ عرفان چب پوران،حاجی راجہ اصغر علی پرنس پوران،راجہ شبیر احمد کھانگا پوران،سابق ناظم راجہ عابد حسین سمبلی،حاجی راجہ سرور لمبر پوران،حاجی راجہ محمد کلیم فتح پور،سابق چیئرمین ملک حسن اختر ایڈووکیٹ کھوہار،وائس چیئرمین انجمن تاجران پنجاب ملک محمد اقبال اعوان کھوہار،راجہ شاہجہان آف تھون،،مزدور رہنماء حاجی ملک جاوید اعوان کھوہار،ملک فیصل حیات اعوان کھوہار،راجہ عدنان عنایت چب پوران،حاجی راجہ پرویز اقبال چب پوران،سابق ناظم راجہ عابد ملاگر،نمبردار راجہ پرویز سلطان کریالہ،،مرزا فیاض بیگ ورینہ،حاجی راجہ صفدر کابلی،راجہ سیف الرحمن جلالیہ.،راجہ علی حیدر ممدال پوران،راجہ وقار گل سمبلی،سابق کونسلر راجہ امجد المال پوران،نمبردار مرزا ریاست بیگ،مرزا عمران بیگ ورینہ،مرزا عبدالغفور ورینہ،سید امتیاز حسین شاہ کھمبی،راجہ خوشحال،راجہ ریاض الحق بھولا،راجہ خالد سمبلی راجپوت ہوٹل والے،راجہ مہندی خان سمبلی،ملک خرم شہزاد،راجہ نعیم الیاس رائیکا پوران،راجہ جاوید رائیکا پوران،راجہ عدنان نسیم رائیکا،چوہدری منظور حسین،حاجی بشیر کھوکھر،ملک آزاد پوران،سابق کونسلر راجہ فضل علی فتح پور،نمبردار ملک الطاف ڈھوری،خلیفہ عبدالعزیز،مولانا محمد دین،حافظ مرزا عبدالقدوس ورینہ،راجہ محبوب طاہر،راجہ جاویدلراسب بھلوال غربی،راجہ اقبال سمبلی،راجہ امتیاز ایڈووکیٹ،ٹھیکیدار راجہ لیاقت علی،ٹھیکیدار راجہ ذوالفقار،راجہ طاہر ذمہ واریہ،راجہ معروف بھوانج،ٹھیکیدار راجہ عامر لیاقت،سید ظفر الحسن شاہ ایڈووکیٹ،اے ڈی بیگ رسول،راجہ نعمان صدیق کابلی،خان عبدالواحد خان،سید آصف شاہ بخاری،سید مظہر حسین شاہ کاظمی،سابق;;محکمہ ٹیلی فون حاجی ملک عبد المجید اعوان،سید منیر حسین شاہ پوران،صوبیدار (ر) حاجی عبد المجید بیگ چنگس،راجہ ارشد ورینہ،سرپرست اعلیٰ انجمن کریانہ سرائے عالمگیر اعظم خان خٹک،حاجی صوبیدار مرزا عبدالمجید ورینہ،مرزا عثمان ورینہ،سابق کونسلر ملک رفیق ٹوپہ کھوہار،چوہدری خورشید آرائیں،ساجد حسین انار کلی ٹینٹ سروس والے،چوہدری باسط مظہر خانپور،راجہ ذوالفقار علی پھٹل،ملک رضوان یزدانی کھوہار،راجہ محمد اختر،،راجہ امتیاز اغرانہ پوران،راجہ مشتاق المال پوران،نمبردار چوہدری طفیل سر ڈھوک،سابق چیئرمین چوہدری رزاق سر ڈھوک،سابق کونسلر ملک رفیق ٹوپہ،مرزا غلام مصطفی بیگ ورینہ،سابق کونسلر مرزا بشیر بیگ چنگس،چوہدری محمد نواز رسول،مولانا عبد القیوم نقشبندی کھوہار،حاجی راجہ اسحاق المال پوران،مرزا نوازش علی ورینہ،حاجی راجہ عبدالرئوف لمبر پوران،چوہدری شوکت ٹانگری،چوہدری لطیف سب انسپکٹر بھوانج،چوہدری سردار خان آرائیں،حاجی راجہ صدیق کابلی،راجہ صغیر بھلوال غربی،راجہ جاوید لہراسب بھلوال غربی،سابق کونسلر ساجد حسین بٹ،راجہ زاہد عارف بجلی،مرزا ندیم بیگ بھلوال غربی،راجہ آفتاب احمد موٹروے پولیس،حافظ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ،،مرزا ظریف بیگ ورینہ،حاجی راجہ اسحاق المال،نمبردار راجہ منور المال،راجہ ذوالفقار پھٹل،راجہ امت رسول پوران، صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران ، نوجوان صحافی محمد انعام الحق مغل ،چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر وسابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل،چیئرمین الیکٹرانک میڈیا امین فاروقی،راہج حسن سابق کونسلربیسہ کلاں،صحافی مرزا جبران،صحافی سید امجد شاہ،صحافی ساجد محمود کھوکھر،صحافی اویس مدنی،ملک علی رضا وحید کھوہار کے علاوہ ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی وکاروباری شخصیات ومعززین علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں مرحوم کے ختم چہلم کی محفل میں شرکت کی۔