پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 کروڑ تک پہنچ گئی

 Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر 5 کروڑ فالوورز ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر 5 کروڑ فالوورز بنانے والی دوسری بھارتی شخصیت بن گئی ہیں۔

جبکہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انسٹا گرام پر 5 کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ سر فہرست ہیں اور 4 کروڑ 40 لاکھ فالورز کیساتھ دپیکا پڈوکون کا تیسرا نمبر ہے۔