fbpx

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

Dollar

Dollar

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 4پیسے کی کمی سے 160روپے 67پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 160روپے 75پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔