کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرقی علاقوں میں اس کی فوج پر حملے کر رہا ہے۔
فوج کے ترجمان اینڈری لیسنکو نے کہا لوہانسک کے زیادہ تر علاقے پر روس کے حامی باغیوں کا قبضہ ہے۔

Copyright © 2005 Geo Urdu, All rights reserved. Powered by nasir.fr