صحیح بخاری حدیث 1907

Sahih Bukhari Hadith

Sahih Bukhari Hadith

تحریر : شاہ بانو میر

ہم سے عبداللہ بن ابی شبیہ نے بیان کیا

کہا کہ

ہم سے ابوبکر بن عیاش نے بیان کیا

ان سے ابوحصین عثمان بن عاصم نے

ان سے ابوصالح سمان نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا

کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے

لیکن

جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا

اس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر