سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

Samsung Electronics

Samsung Electronics

لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کی نئی الیکٹر انک سیریز کا افتتاح ا یکسپو سنٹر میں کر دیا گیا۔ اس سا دہ اور پر وقار تقریب میں دنیا کے پہلے Curved UHDTV کو بھی متعا رف کرایا گیا۔

فلیٹ سکرین ٹی وی کے مقا بلے میں Curved UHDTV حقیقت سے قریب تراور بہتر تصویر مہیا کرتا ہے چاہے گھر میں ٹی وی کے سامنے کسی بھی سیٹ پر بیٹھے ہوں۔ سام سنگ کی Curved سکرین اور اس کی Auto Depth Enhancer ٹیکنالوجی خودکار سسٹم کے ذریعے بہترین تصویر فراہم کرتی ہے اور آپ کو کسی 3 D چشمے کی ضرورت نہیں رہتی۔