شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہباز شریف کو ائیر پورٹ پر روکنے کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہبازشریف کو روک کر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے، نظر آرہا ہے سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے۔