شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کا مرکزی مجلس عاملہ اجلاس 22 اگست کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا

SWFP

SWFP

پشاور (خصوصی رپورٹر) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیر محمد سلیمان خیل نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکرٹریٹ فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی صدر محمدصدیق مدنی کریں گے۔ تمام عہدیداروں کو دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں ۔ تمام عہدیداروں کو بروقت شرکت کرنے کی اپیل ہے۔

شیرمحمدسلیمانخیل
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
شمشاد رائٹرز فورم پاکستان