محاذ آرائی ملک کیلئے نقصان دہ ہے: اسفند یار

Asfandyar Wali

Asfandyar Wali

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے سربراہ نے حکومت سے سوال کیا کہ انڈسٹریل زون کہاں بنائے گئے؟ عمران خان کے آنے سے سیاست سے شرافت ختم ہو گئی ہے۔

اسفند یار ولی کہتے ہیں محاذآرائی ملک کیلئے نقصان دہ ہے، جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔