صومالیہ : پارلیمان کے قریب کار بم دھماکہ، 8 افراد

Car Bomb Blast

Car Bomb Blast

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں گزشتہ دن سہ پہر ایک کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ دھماکہ قومی پارلیمان کی عمارت کے قریب واقع ایک حفاظتی چوکی سے کچھ ہی فاصلے پر ہوا۔

بعد ازاں شہر کی ایک مرکزی شاہراہ پر ایک اور دھماکہ بھی ہوا تاہم، اس میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

ترکی نے اس حملے کی مذمت کرتیہوئے برادر صومالی عوام اور حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔