شام: روسی طیاروں کے ادلب پر حملے 3 شہری ہلاک، 7 زخمی

Syria Attacks

Syria Attacks

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے حامی ملک روس کی طرف سے ادلب ٹینشن فری زون پر فضائی حملوں میں 3 شہری ہلاک اور کم از کم 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

فوجی مخالفین کے طیاروں کے مانیٹرنگ ٹاور کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے ادلب کے ٹینشن فری زون کے اند رہائشی مقامات پر حملے کئے۔

سول ڈیفنس ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذکورہ فضائی حملوں میں بینیش کے علاقے میں 3 شہری ہلاک اور کم از کم 7 زخمی ہو گئے ہیں۔