سوات میں ڈینگی سے طالب علم چل بسا، پنجاب میں مزید 12افراد ہسپتال پہنچ گئے

سوات میں ڈینگی سے طالب علم چل بسا، پنجاب میں مزید 12افراد ہسپتال پہنچ گئے

منگورہ (جیوڈیسک) سوات میں ڈینگی کے مرض میں شدت آ گئی، موذی مرض سے آٹھویں جماعت کا طالب علم زندگی کی بازی ہار گیا، پنجاب میں مزید 12افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب ذرایع کے مطابق راولپنڈی اور قریبی علاقوں کے رہائیشی مزید بارہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے […]

.....................................................

ساہیوال : مضر صحت دودھ پینے سے ایک بچی سمیت 6افراد بے ہوش

ساہیوال : مضر صحت دودھ پینے سے ایک بچی سمیت 6افراد بے ہوش

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں مضر صحت دودہ پینے سے ایک بچی سمیت 6 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ساہیوال کے نواحی علاقہ 87/6 آر میں رہائش پذیر ایک خاندان نے جمعہ کی رات مضر صحت دودہ پیا تھا۔ جس سے تمام افراد کی حالت خراب ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔ متاثرہ […]

.....................................................

پنجاب میں مزید دس افراد ڈینگی کے مہلک مرض کا شکار

پنجاب میں مزید دس افراد ڈینگی کے مہلک مرض کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دس افراد مہلک بیماری کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی سے متاثرہ لاہور کے میو اور سروسز ہسپتال میں 2-2، جناح، گنگا رام اور دو پرائیویٹ ہسپتالوں میں 1-1 مریض لایا گیا، بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں دو […]

.....................................................

اسلام آباد : ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 قتل

اسلام آباد : ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والے کروڑپتی عامراللہ خان، ان کی اہلیہ، تینوں بیٹوں اور ملازم کی میتیں آج صبح نوشہرہ کے علاقے پیرپیائی پہنچائی جائیں گی، مقتولین کی تدفین مسکین خیل قبرستان میں کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سہالہ اور لوئی بھیر کے علاقوں سے ملنے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، لیاری سے پانچ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، لیاری سے پانچ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے، پولیس نے لیاری سے پانچ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ شہر قائد میں سکھن تھانے کی حدود میں ذاتی دشمنی میں باون سالہ موسی کو اس کے قریبی رشتہ دار نے تشدد کر کے […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 35 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 448 ہو گئی

پنجاب میں مزید 35 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 448 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید پینتیس افراد خطرناک وائرس کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ بیس مریض سامنے آئے ہیں جن میں جناح،گنگا رام اور شاہدرہ ہسپتال میں ایک ،ایک،میو اور نجی ہسپتال میں چار،چار جبکہ سروسز ہسپتال میں نو مریض داخل ہوئے […]

.....................................................

جھرکل میں مچھروں کی بہتات، درجنوں افراد بیماریوں کا شکار

کروڑ لعل عیسن : جھرکل میں مچھروں کی بہتات، درجنوں افراد بیماریوں کا شکار، جھرکل کے مکینوں مسٹر شازل، باغ علی ساجد، رمضان جانی، کفایت اﷲ، ثناء اﷲ و دیگر نے ضلعی انتظامیہ اور TMA کروڑ لعل عیسن سے مطالبہ کیا ہے کہ جھرکل میں مچھروں کے باعث لوگ بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں […]

.....................................................

پنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 414 ہو گئی

پنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 414 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گئے،مریضوں کی مجموعی تعداد چار سو چودہ تک جا پہنچی۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں چھ مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض […]

.....................................................

تھانہ گلیانہ کے علاقے منگلیہ اور حسام کے درمیان برساتی نالہ ملکہ کے مقام پر گذشتہ رات کو ایلیٹ فورس کی گاڑی پر دوران گشت نامعلوم افراد کی فائرنگ

گلیانہ : تھانہ گلیانہ کے علاقے منگلیہ اور حسام کے درمیان برساتی نالہ ملکہ کے مقام پر گذشتہ رات کو ایلیٹ فورس کی گاڑی پر دوران گشت نامعلوم افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار ایلیٹ فورس کے جو ان معجزانہ طور پر محفوظ ر ہے۔ گاڑی پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی […]

.....................................................

ڈھڈیال کے نواحی گائوں ہسولہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا

چکوال : ڈھڈیال کے نواحی گائوں ہسولہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم اختر اور طارق ولد فضل سکنہ لنگاہ جو کہ سبزی فروش کا کام کرتے ہیں ، سبزی کی خریداری کے لئے چکوال جا رہے تھے کہ ہسولہ کے قریب پانچ نامعلوم مسلح افراد […]

.....................................................

واشنگٹن : ہزاروں افراد کا امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ

واشنگٹن : ہزاروں افراد کا امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ کیا، پولیس نے 8 ارکانِ کانگریس سمیت دو سو افراد کو گرفتار کر لیا۔ واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے سے متعلق امیگریشن قانون میں تبدیلی کے لئے ریلی نکالی۔ مظاہرین نے کانگریس کی عمارت […]

.....................................................

نئی دہلی : آزاد مارکیٹ میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

نئی دہلی : آزاد مارکیٹ میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی علاقے میں واقع آزاد مارکیٹ میں عمارت گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 5 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، حادثے کی جگہ پر موجود 6 فائر انجن […]

.....................................................

چین : شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 30 لاکھ افراد متاثر

چین : شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 30 لاکھ افراد متاثر

چین (جیوڈیسک) چین میں شدید سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک جبکہ چار لاپتہ ہوگئے۔ سیلاب سے تیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہزاروں مکانات […]

.....................................................

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

مظفر آباد، آزاد کشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج آٹھ سال ہوگئے، زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں یادگاری تقریبات منعقد کی گئیں آج ہی کے دن آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو آزاد کشمیر مظفر آباد میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حادثہ، پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے دیہی علاقے کی سڑک پر پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا، حادثے میں 16 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ ٹرک میں مزدور […]

.....................................................

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق متنی میں نامعلوم ملزمان نے کوہاٹ جانے والی 3 گاڑیوں کو روکا اور ان میں سوار 10 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر اغوا کرلیا۔ خواتین کو جانے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے […]

.....................................................

پشاور:سلیمان خیل کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 10 سے زیادہ زخمی

پشاور:سلیمان خیل کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 10 سے زیادہ زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں دھماکا اسپتال کے قریب کیا گیا۔ دھماکا اس وقت کیا گیا جب پولیس گاڑی مقامی اسپتال کے قریب گاڑی پہنچ گئی […]

.....................................................

سیالکوٹ : نشئی نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا

سیالکوٹ : نشئی نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کردیا، مرنے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں پیش آیا، پولیس کے مطابق بلال گوندل گروپ اور جبار گروپ کے درمیان پچھلے 10 سال سے زمین کا تنازعہ […]

.....................................................

کراچی میں مزید 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی میں مزید 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈینگی نے ڈیرے جما لیے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے جبکہ رواں برس اس مرض میں مبتلا 12 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ڈینگی سرویلنس سیل کے انچارج ڈاکٹر شکیل ملک کے مطابق […]

.....................................................

اوکاڑہ، ڈکیتی مزاحمت پر دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

اوکاڑہ، ڈکیتی مزاحمت پر دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ میں ڈکیتی مزاحمت کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ شہریوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔ صابری کالونی کے ایک گھر میں ڈاکو گھس آئے، لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوں نے فائرنگ کر کے ماں بیٹے کو قتل کر دیا۔ ڈاکو […]

.....................................................

موضع پلاہوڑی میں گھر میں ڈاکہ مسلح افراد نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) موضع پلاہوڑی میں گھر میں ڈاکہ مسلح افراد نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق موضع پلاہوڑی میں ساجد علی جٹ کے گھر میں مسلح افراد گھس آئے جنہوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر سیف، الماریوں کے تالے توڑ کر سولہ عدد […]

.....................................................

کراچی، مسلح افراد نے یونیورسٹی بس لوٹ لی، طلبا کا احتجاج

کراچی، مسلح افراد نے یونیورسٹی بس لوٹ لی، طلبا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہنے کے باوجود یہ عناصر اب بھی سرگرم ہیں، ناظم آباد میں مسلح افراد این ای ڈی یونیورسٹی کی بس میں طلبا و طالبات سے لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔ شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کا […]

.....................................................

لاہور بچی زیادتی کیس : سرکاری محکمے کے چوکیدار سمیت کئی افراد زیر حراست

لاہور بچی زیادتی کیس : سرکاری محکمے کے چوکیدار سمیت کئی افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سرکاری محکمے کے چوکیدار اور دو نوعمر بھائیوں سمیت مزید مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، ذرائع کے مطابق حراست میں لیا گیا سرکاری محکمے کا چوکیدار دفتری اوقات کے بعد رکشہ چلاتا ہے۔ گنگارام ھسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں کھڑے رکشوں […]

.....................................................

میانمر: مسلم کش فسادات پھر پھوٹ پڑے، 5 افراد جاں بحق

میانمر: مسلم کش فسادات پھر پھوٹ پڑے، 5 افراد جاں بحق

رخائن (جیوڈیسک) میانمر میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، انتہا پسند بدھوں نے معمر خاتون سمیت 5 پانچ مسلمانوں کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ریاست رخائن کے علاقے تھنڈوے Thandwe میں بدھوں نے چورانوے سالہ معمر خاتون کو تشدد کر کے مار ڈالا جبکہ دیگر چار مسلمان مردوں کو بھی موت […]

.....................................................