بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال

بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے،مختلف شہروں میں آج بھی بینکس بند رہیں گے ۔بھارت کی گیارہ ٹریڈ یونینزکی اپیل پر ملک میں مہنگائی، بیروزگاری، تیل کی بڑھتی قیمتوں اور لیبر پالیسی کے خلاف آج دوسرے روز بھی ہڑتال ہوگی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی سمیت […]

.....................................................

بھارت اور بنگلا دیش ٹرین کا ایک اور ٹریک بچھائیں گے

بھارت اور بنگلا دیش ٹرین کا ایک اور ٹریک بچھائیں گے

ڈھاکا(جیوڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش نے ٹرین کے نئے رابطے کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں۔باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر کیے گئے۔ جس کے تحت بھارت ریاست تری پورا کے علاقےagartala سے بنگلادیش کے قصبے akhaura تک پندرہ […]

.....................................................

بھارت میں مزدور یونینز کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال

بھارت میں مزدور یونینز کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں لیبر پالیسی کے خلاف 11 مزدور یونینز کی اپیل پر بدھ سے ملک بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ مزدور یونینز کی دو روزہ ہڑتال کو سیاسی جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ وزیر اعظم من موہن سنگھ نے مزدو یونینز سے ہڑتال نہ کرنے ک اپیل کی ہے۔ہڑتال کے باعث […]

.....................................................

سانحہ جلیانوالہ باغ برطانوی حکومت کا شرمناک فعل تھا: ڈیوڈ کیمرون

سانحہ جلیانوالہ باغ برطانوی حکومت کا شرمناک فعل تھا: ڈیوڈ کیمرون

امرتسر(جیوڈیسک)بھارت کے دورے پرآئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون امرتسرمیں جلیانوالہ باغ کی یادگار پر پہنچے اور پھول چڑھائے۔چورانوے سالہ تاریخ میں اس جگہ آنے والے وہ پہلے برطانوی وزیراعظم ہیں۔ بھارت آئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج امرتسر کا خصوصی دورہ کیا۔اس موقع پر وہ جلیانوالہ باغ کے واقعے میں شہید ہونیوالوں […]

.....................................................

بھارت: مہنگائی کے خلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال

بھارت: مہنگائی کے خلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت میں تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے خلاف مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کر دی ہے۔ بھارتی کابینہ میں بجٹ سیشن کا آغاز کل ہوگا۔نئے بجٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ اضافے کے خلاف بھارت کی مزدور تنظیمیں آج ملک گیر ہڑتال کر رہی ہیں۔ملک میں کاروبار […]

.....................................................

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈ کرنیکا عزم

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈ کرنیکا عزم

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت اوربرطانیہ نے سن دوہزارپندرہ تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈکرنے کاعزم کیاہے۔ یہ اعلان برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے موقع پرکیاگیاتاہم اس دورے پر ہیلی کاپٹرڈیل میں رشوت کااسکینڈل چھایارہا۔ برطانیہ بھی امریکااورفرانس کی طرح بھارت سے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرکے اپنی معیشت کومضبوط کررہاہے۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارت کے […]

.....................................................

ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت جائیگی

ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت جائیگی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان نیشنل سائکلنگ ٹیم مارچ میں بھارتی شہر نئی دہلی میں ہونے والی ایشین سائکلنگ چیمپین شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئے گی۔ چمپئن شپ کا انعقاد پانچ سے سترہ مارچ کے درمیان ہوگا۔ چمپئن شپ میں حصہ لینے سے قبل پاکستانی سائکلسٹ لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس […]

.....................................................

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک)میں خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف منفرد طریقہ احتجاج اختیار کیا گیا۔۔اس مہم میں شوبز کی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔ عورت ایک خزانہ ہے۔اس کی حفاظت کرو۔ نہ کہ اسے پامال کرو۔ یہ نعرہ ہے بھارت کے نوجوانوں کا۔۔جو بھارت میں کئی سال سے عورتوں پر ظلم وستم ہوتا دیکھ رہے […]

.....................................................

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے دعوی کیا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، ملک کو بچانا ہے تو تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو صبر کے ساتھ آئندہ آنے والے دوسال گزارنے ہوں گے۔ کراچی میں دفاع اسلام کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کا جسد خاکی واپس کر دیا۔ شہید اخلاق کی تدفین کل آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کو شہید کر دیا تھا۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

شہدا خون کی مہک اور آفتاب آزادی کا طلوع

شہدا خون کی مہک اور آفتاب آزادی کا طلوع

9 فروری2013 کا دن دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے چہرے پر سیاہ کلنک کے طور پر ہمیشہ دمکتا و چمکتا رہے گا کیونکہ اس روز بھارتی نیتاووں نے دلی کی تہاڑ جیل میں مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند نوجوان لیڈر افضل گورو کو بھارتی پارلیمان پر دہشت گردانہ حملے کے فسوں کار […]

.....................................................

بھارت فرانس سے 126 لڑاکا طیارے خریدے گا

بھارت فرانس سے 126 لڑاکا طیارے خریدے گا

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارت فرانس سے ایک سو چھبیس لڑاکا طیارے خریدے گا، دونوں ملکوں میں معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ دونوں ملکوں میں دفاعی معاہدہ نئی دلی میں طے پایا جس پر فرانس کے صدر فرانسو اولاند اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے دستخط کیے۔ معاہدے کی روسے بھارت ان طیاروں کے عوض فرانس کو […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گوادربندر گاہ پر چین کے ساتھ دو طرفہ معاہدہ ہے کسی ملک کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں تبدیلی نہیں آئی بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنی جارحانہ پالیسی ختم کرنا ہو گی۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد

فرانسیسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد

فرانس کے صدر فرانسواں اولاں دو روزہ دورے پر بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی پہنچ گئے۔ ا ن کے دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ جنگی طیاروں کی خریداری کو حتمی شکل دینا ہے۔ نئی دہلی ایئر پورٹ پہنچنے پر بھارت کی نائب وزیر خارجہ پری نیت کار اور محکمہ خارجہ کے اعلی حکام نے […]

.....................................................

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ جہاز کے پاکستانی عملے کو نکالنے کیلئے ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کو پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر بابر غوری نے وشاکا پٹنم میں پھنسے پاکستانی عملے […]

.....................................................

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان کی جانب سے بھارت کو تجارت میں پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل اور سرحدوں پر کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک میں باہمی تجارت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاک بھارت باہمی تجارت نو فیصد اضافے سے ساڑھے اسی کروڑ ڈالر […]

.....................................................

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان کی اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ جاری کر دی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں حکومتی مداخلت کے باعث پاکستان کی اولمپک رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معاملے کے حل کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور […]

.....................................................

افضل گورو کی شہادت بھارتی عدلیہ کی غنڈہ گری ہے ، صدر کشمیرفورم (رجسٹرڈ) برلن

برلن (ظھور احمد) بھارت کی بدنام زمانہ جیل دہلی میں ممتاز کشمیری ڈاکٹر افضل گورو کی پھانسی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کشمیر فورم رجسٹر ڈ جرمنی کے چیئرمین طارق محمود اعوان اور صدر کشمیر فورم رجسٹردبرلن کے صدر ظہور احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر افضل گورو کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12-2-2013

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور ان کی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ، خالد پرویز بٹ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور ان کی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھارت اس کے جسد خاکی کو تہاڑ جیل میں قید رکھ کر کشمیریوں کے دلوںسے انکی […]

.....................................................

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھارت نے عدالتوں کوبھی کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بھارتی دانشور کہتے ہیں کہ افضل گورو کی پھانسی نے انصاف کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کشمیریوں […]

.....................................................

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افضل گورو کی پھانسی کے بعد بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سخت اقدامات پر تشویش ہے۔ بھارت کشمیریوں کی خواہشات کو دبانا چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم علی خان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ افضل گورو کے عدالتی ٹرائیل پر […]

.....................................................

کہرام دہلی سے تل ابیب تک

کہرام دہلی سے تل ابیب تک

دشمنان ملت اور مغرب نے ماضی میں امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی قوت کو راندہ درگاہ بنانے کی جتنی سازشیں رچائیں ان میں یہود و ہنود کے علاوہ بھارت اور اسرائیل پیش پیش رہے ۔را اور موساد کئی مرتبہ جوائنٹ ریشہ دوانیوں کے بل پر پاکستان میں تخریب کارانہ کاروائیاں کر چکی ہیں۔ اسرائیل امریکہ […]

.....................................................

جان کیری ہمارا آدمی اور ایرانی ایجنٹ

جان کیری ہمارا آدمی اور ایرانی ایجنٹ

دشمنان ملت اور مغرب نے ماضی میں امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی قوت کو راندہ درگاہ بنانے کی جتنی سازشیں رچائیں ان میں یہود و ہنود کے علاوہ بھارت اور اسرائیل پیش پیش رہے ۔را اور موساد کئی مرتبہ جوائنٹ ریشہ دوانیوں کے بل پر پاکستان میں تخریب کارانہ کاروائیاں کرچکی ہیں۔ اسرائیل امریکہ کا […]

.....................................................

آرایس ایس ،بی جے پی کارکنان کا کشمیری مظاہرین پربدترین تشدد

آرایس ایس ،بی جے پی کارکنان کا کشمیری مظاہرین پربدترین تشدد

بھارت (جیودیسک)بھارت کی تہاڑ جیل میں کشمیری سیاسی کارکن افضل گورو کی پھانسی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں میں بیس افراد زخمی ہو گئے ۔نئی دہلی میں پرامن مظاہرہ کرنے والے کشمیری طلبا و طالبات کو آر ایس ایس اور بی جے پی کے کارکنان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ افضل گرو […]

.....................................................