اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے فون پر بات چیت کی۔ فون پر بات چیت میں دونوں رہ نماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے مواقع کے علاوہ مشترکہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایرانی جوہری معاملے سمیت علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کل اتوار کو ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا کہ “میں نے ایران کے جوہری پروگرام […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ میٹھی مرچ اور دیگر زرعی مصنوعات ماسکو اور تہران کے درمیان تجارتی تعلقات میں خلل ڈال رہی ہیں جس کی وجہ سے ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ کل منگل کو فون پر بات چیت کی ہے۔ تاکہ […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جنوبی چین کے شہر ووشی کے سرکاری دورے کے دوران چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ایک طویل ملاقات کی۔ دونوں وزرا نے باضابطہ بات چیت کا ایک سیشن منعقد کیا جس کے دوران انہوں نے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تائیوان نے چینی طیاروں کی در اندازی پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے حملے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ امریکی صدر جو […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور اس کے خاتمے کے لیے مملکت کے پیش کردہ امن اقدام کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی […]
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے منگل کے روز ٹیلی فون پر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورعلاقائی صورت حال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی […]
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی میزبانی میں ہفتے کے روز ایک علاقائی کانفرنس ہورہی ہے جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس میٹنگ کو بغداد کے خود کو فطری مصالحت کار کے ایک نئے کردار کے طورپر پیش کرنے کی کوشش بھی قرار دیا جارہا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے سوموار کو وائٹ ہاؤس ، واشنگٹن میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشرقِ اوسط کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وہ ڈیموکریٹک صدرکے جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد وائٹ ہاؤس پہنچنے والے پہلے عرب لیڈر ہیں۔ انھوں […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے اور ان سے یمن کی تازہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات میں امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے رابطہ کار برائے […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ اوسٹن کے ساتھ ملاقات میں واشنگٹن اور تل ابیب کو درپیش مشترکہ چیلنجوں بالخصوص ایران کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ واشنگٹن میں ہونے والی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع “پینٹاگان‘‘ کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت میں امریکہ کی سعودی عرب کو اس کے علاقے اور عوام کے دفاع میں مدد کے عزم پر زور دیا ہے۔ پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے اپنے […]
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ روز سویڈن کی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دونوں دوست ملکوں کے وزرا خارجہ نے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کو ورچوئل ویڈیو کال کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان دوطرفہ […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے نیوم میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے ملاقات کی ہے اور ان سے سعودی عرب اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق انھوں نے دونوں […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہ نمائوں نے تیل پیدا کرنے کے لیے اوپیک + معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ کریملن سے جاری ہونے والے ایک […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے وزیر خارجہ اور سوڈان کی خود مختار کونسل کے رکن محمد الفکی سلیمان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی۔ الریاض میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور مُملکت کے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مشرق وسطی کے خطے میں ہونے والی پیشرفت اور اس سلسلے میں کی […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پربات چیت کی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی’ایس پی اے’ کے مطابق مہاتیر محمد نے شاہ سلمان کو ٹیلیفون کیا اور دونوں رہ نمائوں کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت میں باہمی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی دارالحکومت الریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے’’ملاقات میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات سے […]