چین (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے اعداد و شمار کی ایجنسی یورو اسٹیٹ کے مطابق چین نے گزشتہ برس یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین اور ای یو بلاک کے درمیان درآمدات و برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یورپی اعداد و شمار کی ایجنسی یورو […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں سفارت کاروں نے عالمی تجارتی تنظیم کی باگ ڈور نائیجیریا کی ماہر اقتصادیات کے ہاتھوں میں سونپنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر قابو پانا سابق وزیر خزانہ کی اولین ترجیح ہو گی۔ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں سفارت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں 15 ایشیائی ممالک بشمول آسیان کے 10 اراکین اور چین، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے اہم ترین علاقائی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کو وسیع تر علاقائی اقتصادی شراکت (RCEP) کہا گیا ہے جو یورپی یونین اور امریکا میکسیکو کینیڈا معاہدے سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران معمولی سا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران جولائی تا نومبر کے دوران […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے تجارتی سہولیات معاہدے کے نفاذ میں پاکستان کی رینکنگ بھارت اور بنگلادیش کے مقابلے میں بہتر ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں حفیظ شیخ کاکہناہےکہ ڈبلیو ٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 21-2020 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 2.02 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020ء سے ستمبر تک تجارتی خسارہ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ برس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ موجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئی 5 سالہ تجارتی […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی میں حکام نے پیر کے روز تجارتی سرگرمیوں کے ایک نئے مجموعے کو بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ سرگرمیاں صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہ سکیں گی۔ تاہم اس کے لیے کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر کی پابندی کی شرط رکھی گئی […]
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کی حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بازار اور تجارتی مراکز بند کردیے ہیں۔ گذشتہ روز کویت کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس کے پھیلتے خطرات اور اس کی روک تھام کےلیے اختیار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی معیشت کو مزید آزاد کرے اور اسے دنیا بھر معاشی اور تجارتی رابطے بڑھائے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت درآمدات پر عائد پابندیوں کم سے کم کرے اور بین الاقوامی ممالک سے آزادانہ تجارتی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران ملک کی برآمدات […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے بعد آبی گذر گاہ پر فوجی بیڑے کی موجودگی نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کسی بڑے تنازع کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ امریکا اپنے اقدامات سے ایران پر دبائو بڑھانے کے لئے اپنے جنگی بیڑوں کے ساتھ بحیرہ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کر دیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں خام تیل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ امریکا میں خام تیل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے تاہم […]
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے’یہ ایسے اقدامات ہونگے کہ آئندہ وفاق میں کوئی بھی حکومت بنائے تو تجارتی خسارے کا کسی کو سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنرسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ تجارتی لین دین میں انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ کے امکانات موجود ہوتے ہیں جوکسی مالیت کو بیرون ملک منتقل کرنے میں سہولت فراہم کرتے ہیں ، اس سلسلے میں بنیادی ذمہ داری پاکستان کسٹمز کی ہے ، چونکہ دستاویزات کا لین دین ہوتا […]
تحریر : غلام حسین محب پاک افغان سرحد کی دونوں طرف آباد لوگوں کا مذہب، ثقافت،زبان ،رہن سہن اور رسم و رواج ایک ہونے کی وجہ سے آپس میں تعلقات ، رشتے اور آمدو رفت کا سلسلہ صدیوں پر محیط ہے۔پاک افغان سرحد دنیا کی طویل ترین سرحدوں میں سے ایک ہے اس طویل سرحدپر […]
کراچی : لٹیروں کااحتساب چور نہیں کر سکتے، کرپشن کو مائنس کئے بغیر 50 سی پیک منصوبے بھی بھوک و افلاس ختم کرکے غریب آدمی کی قسمت نہیں بدل سکتے۔ یہ بات سائبا ن سٹیز ن کمیو نٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے شہریوںکہ وفد سے دوران گفتگو کہی ،انہوں کہا کہ پاکستان […]
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل کے اراکین نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر کوئلے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی۔ پیانگ یانگ دو ہزار سترہ میں پچہتر لاکھ ٹن سے زائد کوئلہ برآمد نہیں کر سکے گا جبکہ کاپر، سلور، زنک اور نکل پر پابندی سے سالانہ سو ملین ڈالر نقصان ہو […]
گوا (جیوڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان اربوں ڈالرز کے دفاعی اور تجارتی معاہدے طے پا گئے، دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر فوجی ہیلی کاپٹر تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ بھارت نے روس سے میزائل ٹیکنالوجی خریدنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ بھارت اور روس کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر ترقی لطفی ایلوان اپنے وفد کے ہمراہ خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سب سے پہلے کویت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے “150 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کے منصوبوں میں ترک کاروباری حضرات کے ساتھ مل کر کام کریں ” کا پیغام دیا ہے۔ لطفی ایلوان نے […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کا نعرہ لگانے والے زمینی حقائق سے لا پرواہ نا پختہ ذہنی ہے۔ فاٹا میں سیاست میچور نہیں۔ رسم و رواج قانون کا حامل الگ صوبہ دیا جائے۔ فاٹا معدنیات سے مالا مال تجارتی زون ہے۔ استفادہ حاصل کر کے صوبائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کے عہدیداروں سے ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم پڑنے کے باوجود تجارت میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ پابندیاں نرم پڑنے کے باوجود بینکس ایران کے ساتھ بینکاری روابط بڑھانے […]
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا سفیان ارشد نے کہا ہے کہ شریف برادران جب بھی اقتدار میں آئے انہوں نے بیرون ممالک میں ذاتی تجارتی مراسم قائم کئے ہیں ملکی سطح پر مراسم کو بالائے طاق رکھا گیا جس کی وجہ سے آج پاکستان دنیا بھر میں تنہائی کا شکار ہے۔ […]