ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل نے تردید کرتے ہوئے کہا فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کی حکومت ختم کرنے کی اطلاعات سامنے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد شریف خاندان اڈیالہ جیل میں ہوگا۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ شیخ رشید کی صحبت کا اثر ہو کیونکہ یہ تو طے ہے کہ کُند ہم جنس با ہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر ، باز […]
فیصل آباد : ایک بار پھر قوم پہلے کی طرح دھرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دے گی، کیونکہ قوم جانتی ہے دھرنا سیاست کے شوقین محض قومی ترقی کو روکنے کے لئے نت نئے ڈرامے رچاتے ہیں۔ تا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی طرف سے جاری عوام دوست احکامات کو روک کر […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا امریکا اور برطانیہ کی جانب سے بشار الاسد کی حکومت ختم کرنے کے لیے زمینی افواج کا روانہ کیا جانا بڑی غلطی ہو گی۔ شام کے طویل مسئلے کا حل فوج نہیں ہے۔ امریکہ کا شام میں زمینی فوج کی تعیناتی کا کوئی […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں امریکہ کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جارج بش کے دور میں ایران اور امریکہ میں عراق کے معاملے پر باہمی تعاون قائم رہا۔ انٹرویومیں زلمے خلیل زاد نے کہاکہ جنرل قاسم سلیمانی اور امریکا کے درمیان رابطے نہ صرف ما بعد صدام قائم […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ایران سے ملکر صدام کا تختہ الٹا،سابق صدر جارج بش کے دور میں ایران اور امریکا کے درمیان عراق کے معاملے پر باہمی تعاون قائم رہا ،2006ء میں امریکی حکومت اور ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک […]
بہاولپور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔ بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے […]
کراکس (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ پابندیوں کی منظوری سیاسی اقدامات کے ذریعے ملک میں فوجی مداخلت کیلئے دباﺅ بڑھا رہے ہیں۔ قوم سے اپنے خطاب میں صدر نکولس مادورو نے کہا […]
بینجول (جیوڈیسک) گیمبیا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار جب کہ ان کے قبضے سے بڑے پیمانے پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گیمبیا کے دارالحکومت بینجول کے قریب سے 4 گھروں سے گرفتار کیا گیا اور ان کے […]
اواگیڈوگو (جیوڈیسک) برکینا فاسو میں 27 سال سے اقتدار میں رہنے والے صدر کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر احتجاج کر رہے تھے جبکہ دارالحکومت میں پرتشدد واقعات کے بعد فوج نے صدر بلیسی کمپور کو برطرف کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ فوجی سربراہ کرنل بوریما فارٹا نے آرمی ہیڈکوارٹر کے باہر موجود […]
جھنگ (جیوڈیسک) طاہر القادری فیصل آباد سے جھنگ پہنچے تو کارکنوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ بھنگڑے ڈالتے کارکن نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ ایوب چوک میں مختصر خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔ ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کا تختہ الٹ دیں […]
کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوں گا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کیا تو کرپٹ عناصر میں تھر تھلی […]
لیسوتھو (جیوڈیسک) افریقی ملک لیسوتھو میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ وزیر اعظم ٹام تھابین فرار ہو کر پڑوسی ملک جنوبی افریقہ میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ فوج نے وزیر اعظم ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور فوجی دستے دارالحکومت کی سڑکوں پو گشت کر […]
جے پور (جیوڈیسک) بھارتی بورڈ کی راجستھان میں للت مودی کا تختہ الٹنے کی کوششیں ناکام ہو گئی، کوآپریٹو سوسائٹی رجسٹرار نے بی سی سی آئی کی پانچ رکنی کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ دوسری جانب سابق آئی پی ایل چیئرمین ناگپور ڈسٹرکٹ کرکٹ کے پھر صدر منتخب ہو گئے، آرسی اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا عمران خان انتخابی اصلاحات نہیں چاہتے بلکہ جمہوری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں اور تمام صوبوں کی اسمبلیاں توڑ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی پارٹی انتخابات میں ہونے […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف خود سڑکوں پر آ گئے، کہتے ہیں چودہ اگست کو حکومت کا تختہ الٹ جائے گا۔ پشاور میں پرویز خٹک کی زیر قیادت احتجاج کے دوران مظاہرین زبردستی گیٹ کھلوا کر پیسکو ہیڈکوارٹرز میں داخل ہو گئے۔ شدید گرمی میں بد ترین لوڈ […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار 2 امریکی سیاحوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دو امریکی شہریوں پر مجرمانہ الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ دونوں سیاحوں کو شمالی کوریا کی حکومت کا تختہ الٹنے کا مجرم قرار […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ کے شکر سے وقت کے ہٹلر اور مویسولینی کی رکاوٹوں کے باوجود کارکنوں میں موجود ہوں۔ کارکنوں کو لاکھ بار سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ریاستی دہشت گردوں کے سامنے کارکن 14 گھنٹے […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر نظام سنبھال لیا ہے۔ تھائی فوجی سربراہ نے ٹی وی چینل پر اپنے خطاب میں کہا کہ لوگ ملک میں مارشل لاء کے نفاذ سے پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ غیر ملکیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں سولہ سال قبل منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں سو سے زائد فوجی جرنیلوں پر مقدمہ شروع کر دیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں سابق چیف آف اسٹاف سمیت حاضر اور ریٹائرڈ اہلکاروں سمیت ایک سو تین فوجیوں پر سولہ سال قبل نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں سابق فوجی سربراہ سمیت دو سو افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں سابق فوجی سربراہ الکر باس بگ سمیت صحافی، وکلا اور متعدد سابق فوجی افسر شامل ہیں۔ اکیس افراد کو بری کر دیا […]
ماسکو (جیوڈیسک)ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے ہتھیاروں کے تلاش کے بہانے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے ہتھیاروں کے تلاش کے بہانے بشارالاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔ جس […]
بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا کی حکومت نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت بولیویا کے صدر ایوو مورالیس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کر رہی ہے۔ بولیوین ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت بولیویا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہی ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی حکومت بولیویا کے صدر […]