نیا میڈیکل بورڈ تشکیل: سابق صدر آصف زرداری کے دماغ کا ایم آر آئی کر لیا گیا

نیا میڈیکل بورڈ تشکیل: سابق صدر آصف زرداری کے دماغ کا ایم آر آئی کر لیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے لیے تشکیل دیے گئے نئے میڈیکل بورڈ نے کام کا آغاز کر دیا۔گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈٹ (ایم ایس) […]

.....................................................