ملکہ (عمر فاروق اعوان) یونین کونسل گلیانہ، بھگوال، ملکہ اور ٹھوٹھہ رائے بہادر کو ملانے والی گلیانہ تا چوک پاکستان گو ٹریالہ روڈ کی تعمیر دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے با وجود بھی مکمل نہ ہو سکی۔ سڑک میں ڈالے گئے پتھر سے مٹی اڑ جانے کے باعث پتھر ننگا ہو گیا جسکی […]
لاہور (جیوڈیسک) اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کے دوران عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے پرتعمیراتی کام کے دوران بین الاقوامی طے شدہ حفاظتی معیارکواختیار نہیں کیا گیا ہے جب کہ حفاظتی انتظامات نہ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ تا پاکستان چوک گوٹریالہ سڑک پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گوٹریالہ گائوں سے مشرق کی جانب سے نئے بنائے جا نے والے بائی پاس پر مٹی ڈال دی گئی ہے جبکہ ملکہ سے حسام رسولپو ر ٹھو ٹھہ را ئے بہا در کی طرف سڑ […]
کراچی : نوجوانوں کی صلاحیتوں کو برئوے کار لانے کا بہترین راستہ لائبریریوں کا قیام ہے لائبریری میں مطالعہ سے نوجوانوں کی سوچ نظریہ اور خیالات سے قیادت کی وہ کرنیں نمودار ہوتی ہیں جن سے مستقبل کی صبح روشن نظر آتی ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر ضلع کورنگی عمران اسلم کا XEN محمد […]
فیصل آباد : ڈویژنل کمشنر سردار اکرم جاوید نے چاروں اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کرائی جائے۔ اس سلسلے میں تعمیراتی کارکردگی واضح طور پر نظر آنی چاہیے۔ انہوں نے یہ ہدایت ایک اجلاس کی صدارت کرتے […]
گوجرانوالہ: کامیاب ہو کر علاقے میں تعمیراتی کاموں کا جال بچھا دیں گے، عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئرمین UC69/33 چوہدری رضوان چیمہ نے حلقہ میں منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے سوچ رکھا ہے کہ کامیاب ہونے کے بعد اپنے […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ خویشگی چارسدہ روڈ پر تعمیراتی کام میں سست روی کی وجہ سے اہل علاقہ اور ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام نے ناقص میٹیرئل کے استعمال کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایک عرصہ گزرنے کے باوجود روڈ کی تعمیر مکمل نہیں ہورہی ہے اور […]
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں سی سی فلورنگ گلیوں اور فٹ پاتھوں کی تعمیراتی کاموں کا آغاز ،بلا تفریق شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے TMAشاہ فیصل ٹائون نے اپنے اقدامات کو تیز کردیا تعطیلات کے باوجود ٹائون میونسپل […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف درباروں اور مساجد کی تعمیر کیساتھ مساکین کی بھی مالی معاونت کرنا ہے دربار بابا شادی شہید پر زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرینگے دربار کی تزین و آرائش کیساتھ لنگر کا بھی اہتمام کیا جائیگا دربار کمیٹی اور زائرین کو درپیش مشکلات کو کم کرینگے دربار کیا اندر […]
گجرات: تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود سرکاری خزانے سے رقم نہ ملنے پر ٹھیکیداروں کا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹینڈرز کے مطابق ضلع گجرات میں تعمیراتی کام مکمل کرنے والے سینکڑوں ٹھیکیدار حکومت پنجاب اور دیگر سرکاری اداروں سے فنڈزبروقت وصول نہ ہونے کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور انہوں نے […]