اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے ریٹیل سکوک جاری کرنے کی منظوری

اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے ریٹیل سکوک جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے اسلامی مالیاتی مارکیٹ کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے ریٹیل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق اس سلسلے میں پہلی بار کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 6 ارب روپے مالیت کے سکوک […]

.....................................................

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، حامد خان اور عاصمہ جہانگیر کے گروپوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ پنجاب کی سب سے بڑی بار لاہور بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات جاری ہیں۔اس حوالے سے سیشن کورٹ میں میدان لگ چکا ہے […]

.....................................................

خصوصی عدالت ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق فیصلہ آج جاری کرے گی

خصوصی عدالت ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق فیصلہ آج جاری کرے گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) خصوصی عدالت ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق فیصلہ آج جاری کرے گی، دوسری طرف سولہ جنوری کو طلب کئے جانے پر پرویز مشرف نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خصوصی عدالت پر ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق وکیل استغاثہ اکرم شیخ اور مشرف کے وکلا کی جانب […]

.....................................................

آئی سی سی: ون ڈے کی نئی ایک روزہ رینکنگ جاری

آئی سی سی: ون ڈے کی نئی ایک روزہ رینکنگ جاری

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلئرز بلے بازوں میں سر فہرست ہیں۔ بیٹنگ درجہ بندی میں پاکستانی کپتان مصباح الحق کی نویں پوزیشن برقرار ہے۔ محمد حفیظ اور احمد شہزاد ایک ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب 15 ویں اور 20ویں نمبر […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، آج مہمان ٹیم نے 57 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز کا آغاز کیا، کمار سنگارا اور کوشل سلوا 12 ،12 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے۔ کل میچ کے پہلے روز موسم کی طرح رنگ بدلتے پاکستانی بیٹسمین […]

.....................................................

کراچی: گلشن معمار میں 6 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کے خاکے جاری

کراچی: گلشن معمار میں 6 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کے خاکے جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 6 افراد کے قتل میں ملوث دو ملزمان کے خاکے جاری کر دیے گئے ہیں، ایک ملزم کی ہلکی داڑھی مونچھیں جبکہ دوسرے کی ہلکی مونچھیں ہیں۔ گلشن معمار میں منگل کو ایک مزار کیا حاطے میں سوئے 6 افراد کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک میں نئے سال کے آغاز سے ہی تیزی کارجحان جاری ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 150 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 26 ہزار 450 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا، کراچی اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 155 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 26 ہزار […]

.....................................................

عالیہ بھٹ کی فلم ’’ہائی وے‘‘ کے ٹریلر کے بعد گانے کی ویڈیو بھی جاری

عالیہ بھٹ کی فلم ’’ہائی وے‘‘ کے ٹریلر کے بعد گانے کی ویڈیو بھی جاری

ممبئ (جیوڈیسک) مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ کی فلم ہائی وے کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم میں عالیہ بھٹ پہلی مرتبہ رندیپ ہوڈا کے ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ ساجد نڈیا ڈوالا (Nadiadwala) کی پروڈیوس کردہ […]

.....................................................

حق نواز کے دوبارہ میڈیکل ملاحظہ بذریعہ میڈیکل بورڈ کے احکامات جاری

اٹک : جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول چودھری کامران یونس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کے ڈینٹل سرجن کی رپورٹ کے خلاف حق نواز سکنہ شیں باغ کے وکیل سید عظمت علی بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے مقدمہ میں فیصلہ سناتے ہوئے حق نواز کے دوبارہ میڈیکل ملاحظہ بذریعہ میڈیکل بورڈ کے احکامات […]

.....................................................

سائنس فکشن ایکشن فلم “روبوکوپ” کے ریمیک کے نئے ٹیزرز جاری

سائنس فکشن ایکشن فلم “روبوکوپ” کے ریمیک کے نئے ٹیزرز جاری

نیویارک (جیوڈیسک) روبو کوپ ایک بار پھر مجرموں کو مزا چکھانے واپس آرہا ہے، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریز روبو کوپ سلسلے کی نئی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے جسکے نئے ٹیزر بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ جی ہاں بالکل 1987 کی سائنس فکشن فلم روبو کوپ کا ریمیک تیار ہو […]

.....................................................

یوٹیوب کھولنے کے لیے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری

یوٹیوب کھولنے کے لیے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق گوگل کے ساتھ یوٹیوب کھولنے کے لیے مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، یوٹیوب پر گستاخانہ اور متنازعہ مواد کنٹرول کرنے سے متعلق تکنیکی معاملات زیربحث ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھری جی لائسنس کی نیلامی میں بین الاقوامی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، ایک آپریٹر نے چار […]

.....................................................

بالی وڈ فلم ہائی وے کے گانے پٹاخہ گڈی کی وڈیو جاری

بالی وڈ فلم ہائی وے کے گانے پٹاخہ گڈی کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈکے راک اسٹار ہدایت کار امتیاز علی کی عالیہ بھٹ اور رندیپ ہودا کے ساتھ نئی رومانٹک ڈرامہ فلم ’ہائی وے‘ کے پہلے گانے ’پٹاخہ گڈی‘ کی وڈیو جاری کر دی گئی۔ ارشاد کامل کے تحریر کردہ اس گانے کو نوران سسٹرز کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وڈیو […]

.....................................................

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ایس آر او کا فارم جاری

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ایس آر او کا فارم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس دسمبر کو جاری کئے گئے ایس آر او کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کے لئے فارم جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق دو ہزار آٹھ سے دو ہزار بارہ تک ٹیکس ادا نہ کرنے والے فروری تک ٹیکس جمع کرا سکتے ہیں۔ اٹھائیس فروری تک ٹیکس ادا کرنے […]

.....................................................

سیاسی قیدیوں کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا: خودور کوفسکی

سیاسی قیدیوں کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا: خودور کوفسکی

سوئٹرز (جیوڈیسک) خودور کوفسکی نے اپنا یہ بیان سوئٹرز لینڈ پہنچنے پر دیا ہے۔ ابھی گزشتہ روز ہی وہ جرمنی کے دارالحکومت برلن سے بازل پہنچے تھے۔ خودور کوفسکی نے تین ماہ کا ویزہ ملنے پر سوئس حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ خودور گزشتہ دس برسوں سے مالی جرائم کے مقدمات کے تحت قید […]

.....................................................

اداکارہ وینا ملک اور اسد بشیر کے نکاح کی تصاویر جاری

اداکارہ وینا ملک اور اسد بشیر کے نکاح کی تصاویر جاری

دبئی (جیوڈیسک) وینا ملک کے اسد بشیر سے نکاح کی تصویریں منظر عام پر آ گئی ہیں، وینا ملک کے نکاح میں ان کا حق مہر ایک ہزار ریال رکھا گیا ہے، جو ان کے شوہر اسد بشیر نے ادا کر دیا ہے۔ وینا ملک اور بزنس مین اسد بشیر کچھ دن پہلے دبئی کی […]

.....................................................

خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت جاری

خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت جاری ہے، پرویز مشرف آج بھی پیش نہ ہوئے، انور منصور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ کریمنل اسپیشل ایکٹ میں پرویز مشرف کی گرفتاری کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں پرویز مشرف غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت ہورہی […]

.....................................................

چھانگا مانگا کے جنگل میں منگل ہو گا، بسنت کا نوٹیفکیشن جاری

چھانگا مانگا کے جنگل میں منگل ہو گا، بسنت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے چھانگا مانگا میں بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ ڈی سی او قصور کو میلے کے لئے ضروری انتظامات کرنے کے ہدایت بھی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چھانگا مانگا میں چودہ روزہ بسنت میلہ 21 جنوری سے 5 فروری تک منانے کے لئے […]

.....................................................

کنگنا رناوٹ کی فلم “کوئین” کے نئے گانے کی وڈیو جاری

کنگنا رناوٹ کی فلم “کوئین” کے نئے گانے کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی گینگسٹر گرل کنگنا رناوٹ رجو سے رانی بن گئیں۔کنگنا رناوٹ کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم “کوئین” کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ انویتا دت کے تحریر کردہ “پورا لندن ٹھمک دا” کے بولوں پر مبنی اس گانے کو لبھ جنجوا اور سونو ککڑ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی امن کانفرنس کی دعوت دینے کا سلسلہ جاری

مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پانچ جنوری کو اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں ہونے والی قومی امن کانفرنس کی دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور وائس آف شہداء کے ترجمان سینٹر […]

.....................................................

جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رکھیں گے: احسن اقبال

جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رکھیں گے: احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) چشمہ فور نیو کلیئر پاور پلانٹ پر سول ورک مکمل کر لیا گیا۔ پلانٹ نومبر دو ہزار سولہ میں بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔ وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کہتے ہیں ضروریات پوری کرنے کیلئے سول جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رکھیں گے۔ تین سو چالیس میگا واٹ کے […]

.....................................................

غداری کیس، مشرف کل ہر صورت پیش ہوں ورنہ وارنٹ جاری کر دینگے، عدالت

غداری کیس، مشرف کل ہر صورت پیش ہوں ورنہ وارنٹ جاری کر دینگے، عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو کل ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے، جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے کہ اگر مشرف کل پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کر دیں گے۔ سابق صدر پرویز مشرف آج بھی خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوئے،سابق […]

.....................................................

فرانسیسی رومانوی فلم ”اے پرامس” کا ٹریلر جاری

فرانسیسی رومانوی فلم ”اے پرامس” کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) محبت اور دھوکے پر مبنی فرانسیسی رومانوی فلم ”اے پرامس” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم پہلی جنگ عظیم کے تناظر میں بنائی گئی ہے، اداکار ایلن رِک مین نے ایک جرمن کا کردار ادا کیا ہے جو ایک اہم عہدے پر فائز ہے، دنیا پر جنگ کے سائے منڈلا […]

.....................................................

نئے سال کی آمد، نیویارک میں تیاریاں زور و شور سے جاری

نئے سال کی آمد، نیویارک میں تیاریاں زور و شور سے جاری

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، ٹائم سکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ نیو یارک میں ٹائمز اسکوائر میں تیاریوں کو فائنل ٹچ دیا جا رہا ہے، ٹائم سکوائر انتظامیہ نے ہر قسم کی مشکل سے بچنے کے لیے رواں سال […]

.....................................................

جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری

جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری

رحیم یار خان (جیوڈیسک) جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،بھارت کی پیداوار میں غیر معمولی کمی بھی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ سو روپے من بڑھ گئے جس کے بعد نقد ادائیگی پر اکہتر سو اور موخر […]

.....................................................