سانحہ مری: جاں بحق سیاحوں کی میتیں آبائی علاقے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

سانحہ مری: جاں بحق سیاحوں کی میتیں آبائی علاقے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، […]

.....................................................

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل […]

.....................................................

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 46 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے۔ اپسوس پاکستان کے تازہ ترین سروے میں وزارت تعلیم کے سربراہ شفقت محمود، این سی او سی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور عدلیہ کی کارکردگی کو پاکستانی عوام […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے […]

.....................................................

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے 11 جنوری تک سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں۔ الیکشن […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ جاری کیا ہے۔ پی ڈی ایم […]

.....................................................

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ، سول ایوی ایشن کو نئی ہدایات جاری

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ، سول ایوی ایشن کو نئی ہدایات جاری

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ سی اے اے کو برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نئی ہدایات موصول ہوئی ہیں […]

.....................................................

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ زلزلے سے اب تک کسی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی […]

.....................................................

کورونا وبا کے دوران بھی اسلحے کی دوڑ بدستور جاری رہی

کورونا وبا کے دوران بھی اسلحے کی دوڑ بدستور جاری رہی

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سپری کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی ہتھیار سازی کی ایک سو بڑی کمپنیوں نے پانچ سو اکتیس بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا ہے۔ سن 2020 کے دوران کورونا وبا میں عالمی معیشت کو متاثر کیا لیکن ہتھیاروں کی فروخت میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ سن 2020 کے دوران دنیا […]

.....................................................

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ حلقے میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض پولنگ […]

.....................................................

پشاور کے واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری

پشاور کے واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں واقع واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو آؤٹ سورس کرنے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں قائم واحد بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ایبٹ آباد کے بلڈ سینٹرزکے لئے […]

.....................................................

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول اور مراد علی شاہ کو نوٹس جاری

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول اور مراد علی شاہ کو نوٹس جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 7 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ 30 نومبر کو بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر اراکین نے پشاور میں […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4 دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔ کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں کسی این جی او کی طرف سے گلاسگو کوپ […]

.....................................................

ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد بلڈنگ مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد بلڈنگ مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہنا تھا کہ 400 مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور […]

.....................................................

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری

بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان کے خلاف 330 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے، بنگلا دیش کے پہلی […]

.....................................................

صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا جبکہ بلدیاتی حکومت کے میئر کااسلام آبادکیپیٹل ٹیریٹری( آئی سی ٹی) […]

.....................................................

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور تینوں مقامات […]

.....................................................

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہوکر 173 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ اوپن مارکیٹ […]

.....................................................

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیان […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس […]

.....................................................

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این 133 لاہور اور پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ لسٹ جاری کر دی جس میں این اے 133 سے پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا نام شامل نہیں۔ این اے 133 لاہور سے کل 14 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور […]

.....................................................

بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ ‏بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول […]

.....................................................