سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی (جیوڈیسک) میں موٹر سائیکل کی گدھا گاڑی سے ٹکر میں دو نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر تین نوجوان ندیم، ذیشان عرف چاند اور اسد محلہ حاجی پورہ سے سکھیکی منڈی کی طرف جا رہے تھے۔ رات دس بجے کے بعد جب قبرستان کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل […]

.....................................................

لاہور : گیسٹرو کے باعث 2 بچے جاں بحق

لاہور : گیسٹرو کے باعث 2 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کے ہسپتالوں میں گیسٹرو کے باعث دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور جناح ہسپتال لاہور میں تین سالہ عدنان اور میو ہسپتال میں ڈیڑھ سالہ عدنان الرحمان گیسٹرو کے مرض کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ گرمی کی شدت کے […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مولانا یاسر کو قتل کر دیا۔ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ تھم سکے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا یاسر جاں بحق […]

.....................................................

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے ز ائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسہ میں دھماکے کے وقت جمعے کا خطبہ جاری تھا۔ خود کش حملہ آور عقبی دروازے سے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے چار کارکنوں اور تین پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ سائٹ بی کے علاقے گلبائی میں چیکنگ کے دوران کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور مشتاق جاں بحق ہو […]

.....................................................

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں دوطالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ کچا پکا کے نجی اسکول میں وقفہ کے دوران نویں جماعت کے دو طالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 17 سالہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے، مرض سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ الائیڈ ہسپتال میں داخل سات ماہ کا سہیل اور 10 ماہ کی حفظہ آج جاں بحق ہو گئے۔ الائیڈ ہسپتال میں اس وقت 50 سے زائد بچے داخل ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

راجن پور : ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس کے قریب فائرنگ 2 سرکاری ملازمین جاں بحق

راجن پور : ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس کے قریب فائرنگ 2 سرکاری ملازمین جاں بحق

جام پور (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس راجن پور کے قریب فائرنگ سے 2 سرکاری ملازمین جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق دفتری امورکے تنازع پر مسلح ملزم نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم مدت ملازمت بڑھانے کا خواہشمند تھا۔ملزم فائرنگ کے بعد موقع […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقوں قائد آباد اور صالح محمد گوٹھ سے دو لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ خواجہ اجمیر نگری میں نامعلوم افراد نے سکول وین پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

مردان : دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی

مردان : دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی

مردان (جیوڈیسک) مردان کے علاقہ شیرگڑھ میں نمازہ جنازہ کے شرکا پر خودکش حملے میں ایم پی اے عمران مو ہمند سمیت 30 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ دھماکا شیرگڑھ کے علاقہ شاہ زمان قلعہ میں حاجی عبداللہ نامی شخص کی نماز جنازہ کے فورا بعد ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں مسجد میں 2 خود کش دھماکے کیے گئے ان حملوں میں پندرہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک حملہ آور نے ہا ل کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑایا […]

.....................................................

نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق

نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) مغربی نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیپالی وزارت داخلہ کے مطابق زمینی تودے کی زد میں آنے سے کم از کم پچاس گھر بھی تباہ ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے سات جبکہ ایک اور خاندان کے پانچ افراد شامل […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شوکت جاں بحق اور شہزاد زخمی ہو گیا۔ اسی علاقے میں فائرنگ سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت […]

.....................................................

فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تین ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد چالیس ہو گئی۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں خسرے کے مرض میں مبتلا مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ ا سپتال میں خسرہ سے متاثرہ چھتیس بچے اب بھی زیرعلاج ہیں۔ 11 […]

.....................................................

میلسی، زہریلا کھانا کھانے سے مزید چار بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

میلسی، زہریلا کھانا کھانے سے مزید چار بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

میلسی (جیوڈیسک) میلسی میں زہریلا کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والوں ممبر صوبائی اسمبلی جہانزیب خان کھچی کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی تعداد18 ہو گئی، آج دو گھرانوں کے دو دو بچے ہلاک ہو گئے۔ میلسی میں زہریلا کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔ […]

.....................................................

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق، تعداد 13 ہوگئی

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق، تعداد 13 ہوگئی

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں میلسی کے علاقے فتح ٹاون میں مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے کے ڈیرے پر4 دن قبل مضر صحت کھانے سے کئی افراد کی طبیعت خراب ہو گئی تھی، اور اب تک مضر صحت کھانے سے ہلاکتوں […]

.....................................................

کراچی : بجلی کی ٹوٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی : بجلی کی ٹوٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پیپلز کالونی کے قریب بجلی کی ٹو ٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق کل رات سے بجلی کی تاریں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ آج صبح گلی سے گزرنے والا ایک شخص بجلی کی ٹوٹی تار سے ٹکرا گیا […]

.....................................................

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ لاہور خسرے کے خلاف خصوصی مہم کے باوجود اموات جاری ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں اوکاڑہ کا نو ماہ کا زین جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو […]

.....................................................

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں گزشتہ روز ہونے والے کار بم حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ عراق کے جنوبی علاقوں میں کار بم دھماکوں کی تازہ لہر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ اتوار کے روز رونما ہونے والے ان پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی (جیودیسک) کے ساحل ہاکس بے پر تین نوجوان نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کلفٹن میں بھی ایک شہری لہروں کی نذر ہو گیا۔ کراچی گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے ہاکس بے پر نہاتے ہوئے چھ افراد ڈوب گئے۔ موقع پر موجود امدادی کارکنوں اور غوطہ خوروں نے تین افراد […]

.....................................................

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں دیرینہ عداوت پر فائرنگ سے اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا۔ لاڑکانہ قمبر شہر کے علاقے کھبڑی کا رہائشی اے ایس آئی عارف مغیری بیٹے کے ہمراہ جا رہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ جس سے دونوں باپ بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے […]

.....................................................

چمن کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد جاں بحق

چمن کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں پندرہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ چمن حادثہ پرانا چمن کے قریب بین الاقوامی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لیویز اور مقامی افراد نے لاشوں […]

.....................................................

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) میں پولیس چوکی اور گشت کرنے والے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملوں میں ایک اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ بڈھ بیر کے علاقے میں ماشوگگر پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کر دیا۔ فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، سب انسپکٹر سمیت 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا جبکہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا رکن شیرعالم بھی مارا گیا۔ لانڈھی کے علاقے مرتضی چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک […]

.....................................................