پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 109 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چارسدہ ،کرک، خیبر اور اپر دیر […]
ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا ننگرہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا، دھماکے کی وجوہات سے متعلق متضاد رپورٹس ہیں،کچھ اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس سلینڈر […]
مری (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عثمان بزدار نے مری کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں گاؤں مینہ ڈوگ میں برفباری کی باعث ایک مکان کی چھت گرگٸ جس میں دب کر ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان بھر میں سردی کی لہر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے جھیکا گلی میں 4 سالہ بچی شدید سردی کے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوئی۔ انہوں نے بتایا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیربالا کے علاقے ڈوگدرا میں شدید برفباری کے باعث گھرکی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کےقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 662 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482افراد […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بنوں کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ٹیوب ویل کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے سبب 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں دو خاندانوں کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 148 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 353 […]
جازان (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے بتایا کہ جازان پر حوثی ملیشیا کی جانب سے فائر کیے گئے ایک گولے کے گرنے کے نتیجے میں ایک سعودی شہری اور ایک یمنی باشندے کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے ترجمان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 564 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 359 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی تھانہ پیرو دہائی کے علاقے ضیاء الحق کالونی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی 9 کا وائس چئیرمین جاں بحق ہوگیا۔ سی پی او ساجد کیانی نے ہوائی فائرنگ واقعے پر ایس ایچ او پیر ودہائی کو معطل کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ضیاء […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 991 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 310 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید4افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 506 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 افراد میں […]
خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ گزشتہ روز قبائلی ضلع خیبر بلدیاتی انتخابات کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران گرما گرمی انتہا کو پہنچ اور کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شیر شاہ میں نالے میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی۔ گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں نالے کے اوپر بنی کئی عمارتوں میں سے ایک میں بنا شوروم اور ایک بینک کی عمارت کھنڈر بن گئی تھی، تباہ شدہ عمارتوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 259 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور حادثے میں تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے والد سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس […]