ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

عین اُس وقت جب ڈرون حملوں کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف رکھنے والی جماعت تحریک انصاف صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت سازی کے عمل میں مصروف تھی امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چشمہ پر پانچ افراد کو لقمہ اجل […]

.....................................................

حکومت مذاکرات کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کرے: فضل الرحمان

حکومت مذاکرات کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کرے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کیسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھا کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کی، وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ آقا اور غلام کے تعلق کو ختم کیا جائے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈرون […]

.....................................................

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے اور مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے، انہوں نے بتایا کہ اگر حکومت پہل کرے تو طالبان جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کیلئے بعض […]

.....................................................

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ نام، ابو عبداللہ اور ابو عمر کنیت، ذوالنورین لقب ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنی موت کے وقت ایک انتخابی مجلس ترتیب دی اور اسے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کا کا م سپرد کیا۔ یہ انتخابی کونسل اُن چھ افراد پر مشتمل تھی جو اُس وقت […]

.....................................................

مار گئی مہنگائی!!

مار گئی مہنگائی!!

عید قرباں پر ہم نے جانوروں کو تو قربان کیا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ حکومت نے ہمیں بھی قربان کر دیا۔ پٹرول، بجلی، گیس، ادویات اور روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی […]

.....................................................

خون سے لالہ زار کشمیر

خون سے لالہ زار کشمیر

آج 24 اکتوبر ہے آج کے دن کو آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری طور پریوم تاسیس کا نام دے رکھا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے نام سے قائم تقریباً 40 لاکھ آبادی والے، 10 اضلاع پر مشتمل آزاد کشمیر میں اس یوم تاسیس کواس لیے حکومتی سطح پر منایا جانا تھا کہ کشمیر […]

.....................................................

مہنگائی کے خاتمے کے لئے حکومت پہلے کی طرح چھوٹی کرنسی کو رائج کرے:امیر علی سولنگی

کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پستی جارہی ہے موجودہ حکومت کو ان کے بارے میں کوئی ایسا عملی کارنامہ انجام دینا چاہیے تھا کہ جس سے پستی ہوئی عوام کا بھلا ہوتا مگر انہوں نے اس عوام کو اور ہی دبا دیا۔ انہوں […]

.....................................................

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ قیمتیں کس طریقہ کار کے تحت بڑھائی گئیں۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس […]

.....................................................

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی چوری اور ضیاع پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک بار پھر چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ بہت سے بجلی پیدا کرنے والے کارخانے جو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کی حکومت کے لئے دعا گو ہے: قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کی حکومت کے لئے دعا گو ہے تاکہ جمہوریت پانچ سال تک ڈی ریل نہ ہو بلاول بھٹو کاجذبہ دیکھ کر بڑے بڑے لیڈر گھبرا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز […]

.....................................................

حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے۔ اعجاز احمد

چکوال : پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری ڈیفنس میں طارق ثمینہ میر کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بلوچستان حکومت تیار

بلوچستان حکومت تیار

2013 کے الیکشن کو چارہ ماہ ہونے کے بعد بلا آخر بلوچستان حکومت کا فارمولہ کامیاب نتائج میں پہنچ گئی الیکشن کے بعد محکموں اور وزیراعلیٰ کے فارمولہ پر کامیاب اُمید وار اں اپنے آپ کو حکومت بنانے میں آگے آگے آنے کیلئے تیار کر دیا مگر ویراعلیٰ کے سیٹ پر ہی وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر اور سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر پوری قوم کے کندھوں پر کوہ ہمالیہ کھڑا کردیا ہے۔ حافظ آباد کے نواحی قصبات پنج گرائیں میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر اور جماعت […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نعروں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ عملی کام کرتی ہے۔ سعید احمد

مصطفی آباد/للیانی : مسلم لیگ (ن) کی حکومت نعروں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ عملی کام کرتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور کلین سویپ کرے گی۔ مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی مکمل فراہمی کے لئے اقدامات کررہی […]

.....................................................

دعا ہے حکومت آئینی مدت پوری کرے: خورشید شاہ

دعا ہے حکومت آئینی مدت پوری کرے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ ماضی کی سیاست دہرانا چاہتے ہیں لیکن پیپلز پارٹی صبروتحمل کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں لہذا کسی اور کو موقع نہیں دینا چاہتے۔ اگر انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران خان کے ساتھ سڑکوں […]

.....................................................

تعلیم کا المیہ اور حکمران

تعلیم کا المیہ اور حکمران

قوموں اور ملکوں کی تعمیر و ترقی اس کی فلک بوس عمارتوں فضائے بسیط میں نغمہ بکھیرتے طیاروں، سمندروں کے سینے چیرتے جبل قد بحری بیڑوں، گنگناتی آبشاروں، اطلس و کم خواب بننے والی ملوں اور زر اگلتی کھیتیوں کی بجائے ان ہاتھوں سے عبارت ہے جو ان سب کے پس پردہ کارفرما ہیں اگر […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت امن کو پہلی ترجیح قرار دے، اے این پی

پی ٹی آئی حکومت امن کو پہلی ترجیح قرار دے، اے این پی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے مرکزی رہ نما اور تھینک ٹینک کے رکن ارباب ایوب جان نے تجویز پیش کی ہے کہ پی ٹی آئی امن کو پہلی ترجیح قرار دے۔اے این پی کے مرکزی رہ نما ارباب ایوب جان نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈرون حملے بند کرائے اور اس سلسلے میں اقدامات کرے۔صوبائی حکومت نے تحریک طالبان سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر خود کش حملے اور بم دھماکے بند کریں،کے پی کے حکومت نے اس حوالے سے […]

.....................................................

۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خاتمہ ۔،۔۔

۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خاتمہ ۔،۔۔

پی پی پی کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں مفاہمتی سیاست نے جو گل کھلائے وہ سب کے سامنے ہیں ۔جس طرح کی گورنس کا منظر پیش کیا گیا وہ پی پی پی کے فلسفے سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔ پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے لیکن اس نے عوام کو جس بری طرح […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے اور صوبے کی ایف سی کو واپس بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

آج ہم میں زندہ کون ہے..؟

آج ہم میں زندہ کون ہے..؟

آج مُلک میں بے لگام مہنگائی نے عوام کی کمر دُہری کردی ہے، یقینا اِس میں قصور صرف اور صر ف عوام ہی کا ہے، جس نے 11 مئی کو آزمائے ہوئے اور سبز باغ و سُنہرے خواب دِکھانے والو اور چرب زبانی کرنے والے سیاستدانوں کو ووٹ دیئے اور اِنہیں اپنی بربادی کا سامان […]

.....................................................

اِنسان اپنی اُوقات سے غافل ہو جائے تو…

اِنسان اپنی اُوقات سے غافل ہو جائے تو…

راقم کو ہمیشہ اپنی اُوقات اور حیثیت کا علم رہتا ہے، اور اِس کی اپنے تئیں بس ایک یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ اپنی اُوقات اور حیثیت سے تجاوزنہ کرنے پائے، اور جس کا اِسے ساری زندگی خمیازہ بھگتنا پڑے گا، یوں اِس وجہ سے ہی یہ اپنے قدم انتہائی احتیاط کے ساتھ پھونک […]

.....................................................

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف نیپرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیپرا اور وفاقی حکومت کو نوٹس بھجواتے ہوئے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں 24 […]

.....................................................

قومی سلامتی کونسل کے ذریعے حکومت وفوج دونوں کی نگرانی سے مستقبل کو محفوظ کیا جاسکتا ہے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ( این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ شجرسایہ دار ہے جس کے سائے میں ملک و قوم سکون و اطمینان اور تحفظ کے احساس کے ساتھ ترقی، خوشحالی اور استحکام کی منا زل طے کرتے ہیں مگر چونکہ افواج […]

.....................................................