حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل سکیورٹی،اور امور خارجہ سمیت ایل او سی کی صورتحال پراپنی پوزیشن واضح کرنے سے قاصر ہے، پچیس سالہ سیاست میں کسی حکومت کا اس قدر غیرسنجیدہ رویہ نہیں دیکھا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے قومی اسمبلی سے مشترکہ واک آٹ کے […]

.....................................................

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے لاپتہ افراد کے معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے۔ لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بغیر ثبوت لوگوں کو حبس بے جامیں رکھنا […]

.....................................................

حکومت غیر سنجیدہ، ایک وزیر آتا ہے، دوسرا چلا جاتا ہے: خورشید شاہ

حکومت غیر سنجیدہ، ایک وزیر آتا ہے، دوسرا چلا جاتا ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اہم معاملات میں ایوان کو اعتماد میں نہ لینے پر اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آٹ کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں ایک وزیرآتا ہے تو دوسرا چلا جاتا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے تاجر سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں، ممنون حسین

کراچی میں امن کیلئے تاجر سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں، ممنون حسین

نو منتخب صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے تاجر برادی سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں۔ وفاق ہر قسم کی مدد فراہم کرے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ امن کا قیام کراچی سمیت پورے […]

.....................................................

شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، صدر اوباما

شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، صدر اوباما

امریکی صدر براک اوباما کو اس بات کا یقین ہے کہ شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں، فوج کی جانب سے ممکنہ حملوں کے آپشنز مل گئے ہیں، لیکن ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ پبلک براڈ کاسٹنگ سروس کو ایک خصوصی انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ امریکی حکام کو یقین ہے […]

.....................................................

حکومت سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی: صدر زرداری

حکومت سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی: صدر زرداری

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ صدر آصف علی زرداری کاکہنا ہے کہ حکومت سیلاب زدگان کے ساتھ ہے، متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ سیلاب سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد اور حفاظتی بندوں کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کی […]

.....................................................

حکومت ٹارگٹ کلنگ کوروکنے کیلئے موثر اقدامات کرے، مولانا گوہر رضا قمی

کر اچی : حکومت ٹارگٹ کلنگ کوروکنے کیلئے موثر اقدامات کرے علماء خطیب کونسل کے سربراہ مولانا سید علی عمران نقوی پر حملہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء پر حملہ ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا گوہر رضا قمی نے علماء کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مولانا سید شاکر […]

.....................................................

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری ملنے پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں سات خصوصی اسکیمیں شروع کر دی جائیں گی۔ پانچ ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی اسکیم شروع کی جائے گی جس کے تحت مرد اور خواتین کو بغیر سود چھوٹے قرضے فراہم کیئے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو در پیش تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی

ملکہ : ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے برسلز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو در پیش تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ اب حکومتی سطح پر کرپشن ختم […]

.....................................................

عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات

عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات

وزیراعظم کا قوم سے پہلا خطاب مثبت اور فکر مندانہ ہونے کے باوجود عوامی اُمنگوں کی ترجمانی نہ کر سکا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کابڑے ہی غورو فکر کے ساتھ ذکر کیا لیکن اُن کے حل کے لئے کوئی حتمی حکمت عملی پیش نہ کر سکے۔ […]

.....................................................

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

آخرکار 22 اگست کو ہونے والے الیکشن بھی اختتام پذیر ہوئے کچھ امیدوار ہار گئے اور کچھ نے میدان مار لیا ظاہر ہے ہار جیت تو ہوتی ہے ان الیکشن میں کچھ خاص دلچسپی نظر نہ آئی کیونکہ حکومت تو ویسے بھی چل رہی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عوام کوکیا ملا؟ آج […]

.....................................................

حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے: عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جس رفتار […]

.....................................................

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کئی معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایم کیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتیں واک آٹ کر گئیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں آج شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر دی۔ سینیٹر رضا […]

.....................................................

حکومت کھاد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے طلب اور رسد کے مطابق کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائے، شکیل چوہدری

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے مرکزی رہنماء شکیل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کھاد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے طلب اور رسد کے مطابق کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائے فرٹیلائزر کمپنیوں کی طرف سے مہیا کردہ کوٹہ سے علاقہ کے کسانوں زمینداروں کی صرف دس فیصد ضروریات پوری ہو سکتی ہے۔ مگر […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی بحران کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے

گوجرانوالہ : سابق وفاقی وزیر و راہنما مسلم لیگ (ن) چودھری شاہد اکرم بھنڈر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی بحران کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے اور (ن) لیگ عوام کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے نجات دلاکر دم لے گی، توانائی بحران کا حل قومی ذمہ داری ہے، […]

.....................................................

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے مذاکرات کرے یا طاقت کا استعمال ، دہشت گردی کے خلاف ہر محاذ پر حکومت کے ساتھ ہیں ،خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت ملک کو قرض کی دلدل میں نہ ڈالے۔ قومی اسمبلی میں قائد […]

.....................................................

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو طالبان سے مذاکرات کے لئے متفقہ موقف اپنا نا ہو گا۔ جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مذاکرات یا جنگ کی پالیسی کے حوالے سے […]

.....................................................

حکومت نیتنازع حل کر کے حج کوٹا پالیسی میں ترمیم کر دی

حکومت نیتنازع حل کر کے حج کوٹا پالیسی میں ترمیم کر دی

سیکریٹری وزارت مذہبی امورشاہد خان نے کہا ہے حکومت نیتنازع حل کر کیحج کوٹا پالیسی میں ترمیم کر دی۔ تین سو پچیس نئیدرخواست گزاروں اور انیس کمپنیوں کو کوٹا دیا گیا ہے. انھوں نے یہ بیان سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران دیا۔ جسٹس تصدق نیاستفسار کیا کہ کیا سعودی حکومت […]

.....................................................

بلدیہ ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، حکومت سنجیدہ نوٹس لے، ایم کیو ایم

بلدیہ ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، حکومت سنجیدہ نوٹس لے، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دیگر اضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز اور ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث دونوں شہروں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں، صوبائی حکومت حالات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ایم کیوایم رابطہ […]

.....................................................

حکومت کی مشرف کی سیکورٹی کی سرکاری ضمانت سازش کا پتا دے رہی ہے طارق کلیم طاہر حسین

کراچی اسٹاف رپورٹر آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل میڈیا کمیٹی کے ممبر و سندھ میڈیا سیل کے سربراہ طارق کلیم اور سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے بگٹی قتل کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست مستر دکئے جانے اور پرویز مشرف کو کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت تمام تر کوششوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند نہ کر سکی۔ ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کئی شہروں اور دیہات میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک […]

.....................................................

حکومت آزادکشمیر کے آن ڈیوٹی سسٹم ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے

مظفرآباد (پی پی سی) حکومت آزادکشمیر کے آن ڈیوٹی سسٹم ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے۔ اکثر محکموں کے ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے لگے۔ محکمہ زراعت کا بیڑہ ہی غرق ہو گیا۔ یونین کونسل بلگراں میں قائم محکمہ زراعت کے سینٹر کے تما م ملازمین عرصہ ڈیڑھ سال سے غائب۔ یو سی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 29.08.2013

حکومت کھاد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے طلب اور رسد کے مطابق کھاد کی فراہمی پیرمحل ( نامہ نگار ) حکومت کھاد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے طلب اور رسد کے مطابق کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائے فرٹیلائزر کمپنیوں کی طرف سے مہیا کردہ کوٹہ سے علاقہ کے کسانوں زمینداروں […]

.....................................................

حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے پر بھارت سے بھرپور احتجاج کیا جائے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ششماہی اجلاس دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں منعقد ہوا جس میںمجلس شوریٰ نے دو قراردادیں پاس کیں۔ پہلی قراداد میں کہا گیا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی مصر، شام، بنگلہ دیش اور برما میں مسلمانوں اور اسلام پسندوں پرجاری ظلم […]

.....................................................