تحریر: روہیل اکبر میں جب قبر سے اٹھو گا تو دنیا کانپ جائیگی یہ الفاظ امیر تیمور کے ہیں جو اسکی قبر پر لگے ہوئے کتبے پر تحریر ہے اسے اپنے اوپر اعتماداتنا تھا کہ کسی بھی جنگ میں شکست کا تصور تک نہ کرتاجسکی نسل سے برصغیر کا پہلا مغل بادشاہ بابر بنا امیر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق مختلف ملکوں میں روز اوسطاً 20 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ پانچ ہفتوں میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نئے کیسز […]
تحریر: ڈاکٹر اعتزاز چوہدری یوم یک جہتی کشمیر ہر سال پانچ فروری کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، سیمینارز، مباحثے اور مذاکرات منعقد کئے جاتے ہیں۔کشمیری بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ یوم یک جہتی منانے سے کشمیریوں کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود ارادیت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ […]
تحریر: روبینہ شاہین، لاہور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں اس نظم میں علامہ اقبال نے ہمیں عورت کے حقیقی مرتبے اور مقام سے آگاہ کیا۔ عورت کا وجود دنیا کیلئے خوبصورتی کا باعث ہے اگر اس کا ساز زندگی میں شامل نہ ہو […]
کیلیفورنیا: دنیا میں پائی جانے والی ایک مخلوق پر عجیب الخلقت کا لفظ سوفیصد صادق آتا ہے۔ ایسے حالات جس میں کوئی مخلوق زندہ نہ رہ پائے، یہ جانور اُن حالات میں بھی زندہ رہ لے گا۔ یہ خُردبینی مخلوق ٹارڈی گریڈ (tardigrade) کہلاتی ہے جسے عرفِ عام میں پانی کا بھالو، water bear بھی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کل منعقدہ سرمائی قارتال عسکری کاروائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تین مختلف اہداف پر بمباری کی ہے، دہشت گرد وں کو فرار ہونے کا موقع تک نہیں دیا گیا۔ صدر ایردوان نے انقرہ میں ترکی کنفیڈریشن ِ آجراں برائے نوجواں […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی انٹر نیٹ اور ٹیکنالوجی کے اس دور جدید میں آئے دن نئے سے ویڈیو گیم اور مخرب اخلاق ایپلیکیشن لانچ ہوتے رہتے ہیں جن کے ذریعہ نو جوان اور بچے اپنے وقت عزیز کو ضائع کرکے اپنے مستقبل کو تابناک بنانے کے بجائے تاریک کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ جہاں میںجہاں بھی برف باری کا موسم شروع ہو تا ہے تو اطراف کے لوگ برف باری کے آغاز پر برف باری کو انجوائے کر نے کے لیے بلند مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں پر برف باری کے آغاز کے ساتھ ہی آسمان سے برف باری کی نرم و […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ گیرے سن کے دوران صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک دوسری تقریر میں کہا کہ”ہم نے کہا تھا کہ ہم ترکی کو چار سنگ بنیادوں پر اٹھائیں گے، تعلیم، صحت، انصاف اور سلامتی،لیکن یہ کافی نہیں تھا ہم نے کہا نقل و حمل، توانائی، زراعت، خارجہ پالیسی کو اپنا […]
تحریر: ایم سرور صدیقی ”یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بنا کر اربوں ڈالر کمائیں گے” یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی شدید سردی میں بارش کی بو ندا باندی مسلسل جاری تھی میں کرہ ارضی کی عظیم ترین روحانی خانقاہ سلسلہ چشتیہ کے عظیم ترین بزرگ حضرت فرید الدین گنج شکر کے مزار پرانوار کے ایسے گوشے میں کھڑا تھا جہاں پر میری نظر وں کے عین سامنے بزم تصوف کے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی نے اپنی حقیقت پسندانہ اور انسانی امیگریشن پالیسی کے ساتھ دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل میڈیا […]
تحریر: ساجد حسین ندوی بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور آبادی کے لحاظ کے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اگرپوری دنیا کی آبادی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ان چھ حصوں میں ایک حصہ کی آبادی ملک ہندوستان کا ہوگا۔ دنیا کی کل آبادی کا 17.5فیصد […]
تحریر : الیاس محمد حسین تمام تراحتیاطی تدابیر کے باوجود دنیا بھر میں کرونا کے باعث خوف کے سائے منڈالا رہے ہیں یہی وجہ ہے جب امریکی ائیرلائن میں سوار ایک مسافر نے کورونا وائرس کا حفاظتی ماسک پہننے سے انکار کیا تو آدھے راستے سے ہی جہاز کا رخ واپس موڑ لیا گیا۔یہ پرواز […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ ترین سروے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ تاہم مبصرین ایسے جائزوں کو بعید از حقیقت قرار دیتے ہوئے انہیں ایک سیاسی چال قرار دیتے ہیں۔ عالمی سطح پر سیاسی رہنماؤں کی مقبولیت کی درجہ بندی کرنے والے […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں حیرت سے اپنے سامنے بیٹھے ارب پتی جو ڑے کو دیکھ رہا تھا میاں بیوی نے سوال ہی ایسا کیا تھا میں پچھلے دو عشروں میں ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں لیکن ایسا سوال آج تک کسی نے بھی نہیں کیا تھا جو اِس دولت مند جو ڑے […]
کراچی: کافی کے کئی طبی فوائد سامنے آتےرہتے ہیں اور اب ایک تازہ خبر یہ ہے کہ کافی الزائیمر اور دماغی تنزلی کو سست کرتے ہوئے یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔ پوری دنیا میں رغبت سی نوش کی جانے والی کافی ایک جانب تو طبیعیت میں تازگی پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تو […]
تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر پوری دنیا میں اس وقت اسلام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے،فرانس سمیت یورپی ممالک میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام کے دامن میں پناہ لے رہے ہیں،جس سے اسلام دشمن طاقتیں خوفزدہ ہیں اوراسی کا نتیجہ ہے کہ آئے دن اسلام اور مسلمانوں کی دل آزاری کی کوششیں […]
نیویارک: گیم بنانے والی کمپنی اسوس (ASUS) کے روگ فلو زیڈ 13 ROG Flow Z13 کو گیمنگ کیلئے طاقتور ترین ٹیبلیٹ قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس ٹیبلیٹ کو ہیوی ڈیوٹی گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ اچھے گرافکس کے ساتھ گیم کھیلیں اور […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز میں 8 لاکھ 27 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا کی 51 میں سے […]
قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔ قزاقستان پوری دنیا میں یورینیم برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، […]
تحریر : روہیل اکبر کچھ انسان جتنے شکل و صورت سے خوبصورت ہوتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اندر سے بھی خوبصورت ہوتے ہیں اور یہ راز تب کھلتا ہے جب آپ ان سے چند گھڑیاں گذار لیں ایسا ہی ایک خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین میرے ریڈیو پروگرام میں بطور مہمان شریک تھا […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا ہے کہ ’افغانستان اس وقت بڑے انسانی المیے سے گزر رہا ہے، اور عالمی برادری کسی سیاسی تعصب کے بغیر افغان عوام کی مدد کرے۔‘ ف سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں ملا عبدالغنی برادر نے کہا کہ […]