راولپنڈی، دو گروپوں میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

راولپنڈی، دو گروپوں میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ڈھوک بنارس میں دو گروپوں میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے علاقے کو گہرے میں لے کر تمام راستوں کو بند کر دیا۔ راولپنڈی میں کچھ روز سے دو گروپوں میں جاری تنازہ زور پکر گیا رات گئے، دونوں اطراف سے ہونے والی فائرنگ سے 5 سے […]

.....................................................

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک جنرل سٹور پر فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک۔ جبکہ ایک کو زخمی کر دیا اور فرار […]

.....................................................

کوئٹہ : شاہراہ اقبال پر ٹیکسی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ : شاہراہ اقبال پر ٹیکسی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ٹیکسی کار پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کی زد میں آ کر 2 راہگیر بھی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے وسطی علاقے شاہراہ اقبال پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹیکسی پر اندھا دھاند […]

.....................................................

چین : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 89 ہوگئی، 600 سے زائد زخمی

چین : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 89 ہوگئی، 600 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 89 ہوگئی، 600 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق پہلا زلزلہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 6.6 تھی، اس کے کچھ دیر بعد 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، دونوں زلزلوں سے شدید […]

.....................................................

نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ،47 افراد ہلاک ،296 سے زائد زخمی

نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ،47 افراد ہلاک ،296 سے زائد زخمی

چین (جیوڈیسک) چین میں چھ اعشاریہ چھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ سے سینتالیس افراد ہلاک اور دو سو سے رائد زخمی ہوگئے۔ نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلوں سے زمین لرز اٹھی۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق نیوزی لینڈ میں […]

.....................................................

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے گانسو میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس سے اب تک 47 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ سے زیادہ متاثر گانسو صوبے کے دار الحکومت لانزاو سے 170 کلومیٹر دور منکسین اور زانگسین نامی قصبے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

شیخوپورہ : باہو مان میں فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

شیخوپورہ : باہو مان میں فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے موضع باہومان میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق اوردوسرا زخمی ہو گیا ، چند روز قبل بھی اسی گاوں میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق موضع باہومان میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 2 بچوں 9 سالہ […]

.....................................................

کوہاٹ میں دستی بم حملے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی

کوہاٹ میں دستی بم حملے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) میں دستی بم حملے میں دو خواتین اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے توغ میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد علاقہ […]

.....................................................

کراچی : اے این پی کے دفتر پر دھماکا، 2 جاں بحق، 6 زخمی

کراچی : اے این پی کے دفتر پر دھماکا، 2 جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکے میں 2 جاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ طاہر […]

.....................................................

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام (جیوڈیسک) میں فوج کے حملوں میں ستر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی برطانوی تنظیم کے مطابق شام کے جنوبی قصبے اریحا میں صدر بشار الاسد کی فوج کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولہ مارکیٹ میں گرنے سے بیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اریحا کے […]

.....................................................

جیکب آباد : موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا، چودہ افراد زخمی

جیکب آباد : موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا، چودہ افراد زخمی

جیکب آباد (جیوڈیسک) کے علاقے دل مراد میں موٹرسائیکل کو بچاتے پوئے ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہوگئے جن چار کی حالت نازک ہے پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریتی سے بھرا ٹرک ٹھل سے جیکب آباد آرہا تھا کہ دلمراد کے مقام پر موٹر سائیکل کو بچاتے […]

.....................................................

قاہرہ : اخوان المسلمون کی ریلی پر فائرنگ 4 جاں بحق، متعدد زخمی

قاہرہ : اخوان المسلمون کی ریلی پر فائرنگ 4 جاں بحق، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے شہر المنصورہ میں اخوان المسلمون کی ریلی پر فائرنگ سے چار خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ صدر مرسی کے حامی کسی طور پر فوجی بغاوت قبول کرنے پر تیار نہیں۔ مرسی کے ہزاروں حامی دارالحکومت قاہرہ سمیت ملک کے مخلتف شہروں میں مرسی کی بحالی کے لئے مظاہرے کر رہے ہیں۔ مظاہرے میں […]

.....................................................

بغداد : ایک درجن بم دھماکے، 65 افراد جاں بحق، 190 زخمی

بغداد : ایک درجن بم دھماکے، 65 افراد جاں بحق، 190 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) ہفتہ کی رات یکے بعد دیگرے ایک د رجن بم دھماکوں سے گونج اٹھا جس میں 65 افراد جاں بحق اورایک سو نوے زخمی ہو گئے۔ بغداد میں افطار کے بعد یکے بعد دیگرے کاروباری مراکز کے باہر کار بم دھماکے ہوئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام بارہ دھماکے ہوئے۔ زیادہ تر […]

.....................................................

کراچی : دو دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : دو دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں ایک گھنٹے میں دو دھماکے، پٹیل پاڑہ میں گھر کے اندر دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ عیسی نگری میں دھماکے میں میونسپل کمشنر متانت علی خان اور ان کے محافظ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر نے خوف […]

.....................................................

ملتان : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ملتان : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مزدا ڈالہ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ گڑھا موڑ ملتان وہاڑی روڈ پر مزدورں سے لوڈ مزدا ڈالہ سامنے سے آنیوالے آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ڈالہ ڈرائیور صابر حسین، محمد واصف،تنویر حسی، منظر […]

.....................................................

لاہور : بارش کے باعث ریگل سنیما کی چھت گر گئی، دوملازمین زخمی

لاہور : بارش کے باعث ریگل سنیما کی چھت گر گئی، دوملازمین زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کے باعث مال روڈ پر واقع قدیم ریگل سینما کی چھت گر گئی ،ملبے تلے آ کر دو ملازمین زخمی ہو گئے، لاہور میں سحری کے وقت موسلادھار بارش کے دوران کئی عشروں سے مال روڈ پر واقع معروف سینما ریگل کی خستہ چھت کا ایک حصہ گر گیا۔ منہدم […]

.....................................................

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل میں بم حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر موصل میں قہوے خانے میں ہونے والے بم حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ افطار کے بعد ہوا جب لوگ کی بڑی تعداد ایک قہوے خانے میں […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: شر پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

باجوڑ ایجنسی: شر پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

باجوڑ ایجسنی میں نامعلوم شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ دو اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے نواحی گاں مینا میں قائم چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے جدید اسلحہ سے حملہ کردیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان کئی گھنٹے […]

.....................................................

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) کے علاقے کھڑیانوالہ میں مسلم لیگ(ن) کے مقامی ایم پی اے کے ساتھیوں نے بھتہ نہ دینے پر ٹرانسپورٹرز پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا کھڑیانوالہ روڈ بلاک کر دیا۔ فیصل آباد ٹرانسپورٹرز نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

دبنگ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

دبنگ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان اپنی نئی فلم مینٹل کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان خان حیدر آباد دکن میں اپنے بھائی سہیل خان کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ جب ایک ایکشن سین کے دوران وہ زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد فلم کی […]

.....................................................

کراچی : فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی : فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ڈکیتی اور فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی کراچی کے علاقے کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر موٹرسائیکل سوار ملزم دو دستی بم پھینک […]

.....................................................

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ سینتالیس زخمی ہوگئے۔ مشرقی انڈونیشیا کے سٹیمپیڈ اسٹیڈیم میں مقامی میچ کے دوران بھگدڑ اسوقت مچی جب ریفری نے باکسر کی شکست کا اعلان کیا۔ شکست کے بعد باکسر کے حامیوں نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کی بھگدڑ اور ہنگامہ آرائی […]

.....................................................

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں ایک بس اور لاری کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت سے 40 کلومیٹر جنوب میں واقع اوزنوبیشین گائوں میں ہوا جس میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تصادم سے بس دو حصوں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ کورنگی نمبر ایک میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ادھر مشرف کالونی سے کالعدم تنظیم کے کارکن سمیت چار مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے […]

.....................................................