الشماغ اور نقاب کرونا کی وبا میں ماسک کا متبادل ہو سکتا ہے: سعودی وزارت صحت

الشماغ اور نقاب کرونا کی وبا میں ماسک کا متبادل ہو سکتا ہے: سعودی وزارت صحت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے وضاحات کی گئی ہے کہ سر ڈھانپے کے لیے استعمال ہونے والا رومال جسے کوفیہ اور الشماغ بھی کہا جاتا ہے کرونا کی وبا میں ماسک کا متبادل ہوسکتا ہے۔ اسی طرح خواتین نقاب کو ماسک کا متبادل بنا سکتی ہیں تاہم […]

.....................................................